اردو، انگلش اور ہندی میں مِلَنْسار کے معانیدیکھیے
مِلَنْسار کے اردو معانی
صفت، دیگر
- میل جول رکھنے والا، ہر ایک سے ملنے والا، خلیق
- (مجازاً) متمدن، سماج میں مقبول
شعر
وقت کی دھند میں ممکن ہے بچھڑ جائے گا
آدمی جو ہے ملنسار چلو دیکھیں گے
اے باغ دل کے ملنسار باغبان ضعیف
درخت دینے لگے ہیں ثمر کہاں ہو تم
اس سے پوچھوں شب وصل میں میں چھیڑ کے یہ
منہ سے اپنے بھی تو کہہ میں ہوں ملنسار کہ تو
मिलनसार के हिंदी अर्थ
विशेषण, अन्य
- जिसकी प्रवृत्ति सबसे मिलते रहने तथा प्यार-मुहब्बत बनाये रखने की हो, मिलने जुलने का शौक़ीन, अच्छे बर्ताव और नर्म स्वभाव वाला, आत्मीयता से मिलने वाला, प्यार-मोहब्बत वाला, सुशील
مِلَنْسار کے مترادفات
مِلَنْسار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِلَنْسار)
مِلَنْسار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔