تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "معیار" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں معیار کے معانیدیکھیے

معیار

me'yaarमे'यार

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مِعْیارات

اشتقاق: عیر

معیار کے اردو معانی

اسم, مذکر, واحد

  • کسوٹی، محک، کھرا کھوٹا جانچنے کا پتھر، پرکھ یا جانچ پڑتال کا طریقہ
  • ناپنے یا وزن کا آلہ، سونا چاندی تولنے کا کانٹا، پیمانہ، ناپ
  • انداز، طرز، طور طریق، رویہ، اندازہ
  • اعمال و افعال کی پرکھ، جانچ
  • اصول، ضابطہ، قاعدہ، نصاب
  • حیثیت، اصلیت، درجہ، سطح
  • خوبی، کمال

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of me'yaar

Noun, Masculine, Singular

मे'यार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (معیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

معیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words