تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ چَکھنا" کے متعقلہ نتائج

دَرْگُزَر

غلطیوں کو نظر انداز کرنے کی کیفیت یا حالت، غلطیاں دیکھ کر اسے نظر انداز کرنا، معافی، چشم پوشی

دَر گُذَر

क्षमा करना, भुला देना, नज़र अंदाज़ करना

دَرْگُزَر ہونا

درگُزر کرنا (رک) کا لازم ، معافی مِلنا ، چشم پوشی ہونا .

دَرْگُزَر کَرْنا

چشم پوشی کرنا، اِغماض کرنا

دَرْگُزَر فَرْمانا

درگُزر کرنا (رک) کا تعظیمی استعمال .

دَرْگُزَری

درگُزر، معافی، چشم پوشی، عضو

دَرْگُزَرْنا

باز آنا، ترک کرنا

دَر گُزَرْنی

درگُزر سے منسوب ، جس میں معانی اور عضو پایا جائے .

عَفْو و دَرْگُزَر

خطا و قصور معاف کرنا

دیر گُزَرْنا

زیادہ وقت صرف ہونا ، (کسی کام کی انجام دہی یا تکمیل میں) دیر لگنا.

دَور گُزَر جانا

زمانہ بیت جانا.

دِل سے دَر گُزَر کَرْنا

دل سے نکال دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزَہ چَکھنا کے معانیدیکھیے

مَزَہ چَکھنا

maza chakhnaaमज़ा चखना

محاورہ

مادہ: مَزَہ

  • Roman
  • Urdu

مَزَہ چَکھنا کے اردو معانی

  • ذائقہ لینا، ذائقہ دیکھنا، لذت معلوم کرنا
  • لطف اٹھانا
  • خمیازہ بھگتنا، سزا بھگتنا، دکھ تکلیف یا رنج سہنا، تکلیف اُٹھانا

Urdu meaning of maza chakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaayqaa lenaa, zaayqaa dekhana, lazzat maaluum karnaa
  • lutaf uThaanaa
  • Khamyaazaa bhugatnaa, sazaa bhugatnaa, dukh takliif ya ranj sahnaa, takliif uThaanaa

English meaning of maza chakhnaa

  • learn a lesson, face the music
  • sample, taste

मज़ा चखना के हिंदी अर्थ

  • स्वाद लेना, ज़ायक़ा देखना, स्वाद मालूम करना
  • आनंद उठाना
  • ख़मयाज़ा भुगतना, सज़ा भुगतना, दुख तकलीफ़ या पीड़ा सहना, पीड़ा उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْگُزَر

غلطیوں کو نظر انداز کرنے کی کیفیت یا حالت، غلطیاں دیکھ کر اسے نظر انداز کرنا، معافی، چشم پوشی

دَر گُذَر

क्षमा करना, भुला देना, नज़र अंदाज़ करना

دَرْگُزَر ہونا

درگُزر کرنا (رک) کا لازم ، معافی مِلنا ، چشم پوشی ہونا .

دَرْگُزَر کَرْنا

چشم پوشی کرنا، اِغماض کرنا

دَرْگُزَر فَرْمانا

درگُزر کرنا (رک) کا تعظیمی استعمال .

دَرْگُزَری

درگُزر، معافی، چشم پوشی، عضو

دَرْگُزَرْنا

باز آنا، ترک کرنا

دَر گُزَرْنی

درگُزر سے منسوب ، جس میں معانی اور عضو پایا جائے .

عَفْو و دَرْگُزَر

خطا و قصور معاف کرنا

دیر گُزَرْنا

زیادہ وقت صرف ہونا ، (کسی کام کی انجام دہی یا تکمیل میں) دیر لگنا.

دَور گُزَر جانا

زمانہ بیت جانا.

دِل سے دَر گُزَر کَرْنا

دل سے نکال دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزَہ چَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزَہ چَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone