تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کے دِن پُورے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کے دِن پُورے کَرْنا کے معانیدیکھیے

مَوت کے دِن پُورے کَرْنا

maut ke din puure karnaaमौत के दिन पूरे करना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَوت کے دِن پُورے کَرْنا کے اردو معانی

 

  • مشکل یا مصیبت کی زندگی گزارنا، مشکل سے اور مصیبت سے زندگی کے دن کاٹنا، بے مزگی سے عمر گزارنا

Urdu meaning of maut ke din puure karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mushkil ya musiibat kii zindgii guzaarnaa, mushkil se aur musiibat se zindgii ke din kaaTnaa, bemazgii se umr guzaarnaa

English meaning of maut ke din puure karnaa

 

  • live in very poor circumstances

मौत के दिन पूरे करना के हिंदी अर्थ

 

  • कठिनाई और या मुसीबत का जीवान जीना, जीवन में कोई आनंद न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کے دِن پُورے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کے دِن پُورے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone