تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوسَمِ باراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسَمِ باراں کے معانیدیکھیے
مَوسَمِ باراں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- برسات کا موسم، وہ زمانہ جس میں بارشیں ہوتی ہیں
- (کنایۃً) رونے کا سماں یا کیفیت
شعر
ان دنوں رحم و کرم ہے موسم باراں کا کیا
پھیلتی ہی جا رہی ہے بد قیاسی کی لکیر
موسم باراں میں کیوں ہے دشت کا قصد اے جنوں
آج کل تو دشت اپنا ہی مکاں ہو جائے گا
کچھ ایک لوگ محبت سے خوف کھاتے ہیں
سبھی کو موسم باراں ہرا نہیں کرتا
English meaning of mausam-e-baaraa.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the rains, rainy season, monsoon season
- (Figurative) the state of crying
मौसम-ए-बाराँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बरसात का मौसम, वर्षा ऋतु, वर्षाकाल
- (संकेतात्मक) रोने की अवस्था या भाव
مَوسَمِ باراں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوسَمِ باراں)
مَوسَمِ باراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔