تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجْزَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجْزَنی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: مَوجْزَن
مَوجْزَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- موج زن ہونا، لہر اُٹھنے کی حالت، لہر مارنا، جوش و جذبات کا ابھار
شعر
لکھ اور غزل قافیے کو پھیر ظفرؔ تو
اب طبع کی دریا کی تری موج زنی ہے
اک غنچۂ افسردہ یہ دل کی حقیقت تھی
یہ موجزنی خوں کی رنگینئ پیکاں ہے
دکھائے موج زنی بحر اشک اگر اپنا
ہر آسیائے فلک آب چشم تر سے پھرے
English meaning of maujzanii
Noun, Feminine, Singular
- raging (of storm, passion, etc.)
मौजज़नी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- लहर उठने की हालत, लहर मारना, जोश और जज़बात का उभार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجْزَنی)
مَوجْزَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔