تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْتی ٹَپَکْنا" کے متعقلہ نتائج

اَنْ دیکھا

جسے دیکھا نہ ہو، نا دیدہ

ان دیکھا چور باپ بَرابَر

جب تک کسی شخص کے کرتوتوں کاپتہ نہ لگے اس کی عزت ہوتی ہے

دیکھا اَن دیکھا کَرْنا

بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْتی ٹَپَکْنا کے معانیدیکھیے

مَسْتی ٹَپَکْنا

mastii Tapaknaaमस्ती टपकना

محاورہ

مادہ: مَسْتی

  • Roman
  • Urdu

مَسْتی ٹَپَکْنا کے اردو معانی

  • حرکات و سکنات سے جوانی کا جوش یا شہوت کی زیادتی ظاہر ہونا
  • مستی کا رس رس کر گرنا، وہ پانی جو درختوں سے ٹپکتا ہے

Urdu meaning of mastii Tapaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • harkaat-o-sakanaat se javaanii ka josh ya shahvat kii zyaadtii zaahir honaa
  • mastii ka ras ras kar girnaa, vo paanii jo daraKhto.n se Tapaktaa hai

मस्ती टपकना के हिंदी अर्थ

  • हाव-भाव से जवानी का जोश या कामवेग अधिक इच्छा प्रकट होना
  • मस्ती का रिस रिस कर गिरना, वह पानी जो पेड़ो से टपकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْ دیکھا

جسے دیکھا نہ ہو، نا دیدہ

ان دیکھا چور باپ بَرابَر

جب تک کسی شخص کے کرتوتوں کاپتہ نہ لگے اس کی عزت ہوتی ہے

دیکھا اَن دیکھا کَرْنا

بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْتی ٹَپَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْتی ٹَپَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone