تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْجِدِ حَرام" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِدِ حَرام کے معانیدیکھیے

مَسْجِدِ حَرام

masjid-e-haraamमस्जिद-ए-हराम

اصل: عربی

دیکھیے: مَسْجِدُ الْحَرام

  • Roman
  • Urdu

مَسْجِدِ حَرام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے چاروں طرف کی مسجد، اس چار دیواری میں چاہ زمزم اور مقام ابراہیمی بھی ہیں، مسجد الحرام

    مثال اللہ تعالیٰ نے دو برکت والی مسجدیں خاص کر دیں، حضرت اسمٰعیل کے لیے مسجد حرام یعنی خانۂ کعبہ

Urdu meaning of masjid-e-haraam

  • Roman
  • Urdu

  • makkaa mukarrama me.n Khaanaa kaaabaa ke chaaro.n taraf kii masjid, is chaar diivaarii me.n chaah zamzam aur muqaam ibraahiimii bhii hain, masjid ul-haraam

English meaning of masjid-e-haraam

Noun, Feminine

  • Ka'aba, inviolable place of worship, the grand mosque in Makkah

मस्जिद-ए-हराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मक्का में पवित्र काबा के चारों दिशा में बनी हुई मस्जिद, उस चारदीवारी में ज़मज़म का कुँआ और मुक़ाम-ए-इबराहीमी भी हैं

    उदाहरण अल्लाह तआला ने दो बरकत वाली मस्जिदें ख़ास दीं, हज़रत इस्माईल के लिए मस्जिद-ए-हराम यानी ख़ाना-ए-काबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْجِدِ حَرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْجِدِ حَرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone