تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مرتے دم تک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مرتے دم تک کے معانیدیکھیے
مادہ: مَرتے
مرتے دم تک کے اردو معانی
فعل متعلق
- آخر وقت تک، تا دم مرگ
شعر
مرتے دم تک تری تلوار کا دم بھرتے رہے
حق ادا ہو نہ سکا پھر بھی وفاداروں سے
اف وہ آنکھیں مرتے دم تک جو رہی ہیں اشک بار
ہائے وہ لب عمر بھر جن پر ہنسی دیکھی نہیں
مرتے دم تک سب مجھ کو انسان کہیں
ایسا ہی کردار مرا ہو یا اللہ
English meaning of marte dam tak
Adverb
- till death, till the last gasp
मरते दम तक के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- आख़िर वक़्त तक, मृत्यु तक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مرتے دم تک)
مرتے دم تک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔