تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقْسُوم چَمَکْنا" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقْسُوم چَمَکْنا کے معانیدیکھیے

مَقْسُوم چَمَکْنا

maqsuum chamaknaaमक़्सूम चमकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَقْسُوم چَمَکْنا کے اردو معانی

  • مقدر جاگنا، نصیب جاگنا، اقبال باور ہونا، دن پھرنا، بخت بیدار ہونا

Urdu meaning of maqsuum chamaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaddar jaagnaa, nasiib jaagnaa, iqbaal baavar honaa, din phirnaa, baKhat-e-bedaar honaa

English meaning of maqsuum chamaknaa

  • have good fortune

मक़्सूम चमकना के हिंदी अर्थ

  • भाग्यशाली होना, भाग्य का खुलना, क़िस्मत का साथ देना, दिन फिरना, नसीब चमकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقْسُوم چَمَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقْسُوم چَمَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone