تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقبَرَہ" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقبَرَہ کے معانیدیکھیے

مَقبَرَہ

maqbaraमक़बरा

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: مَقابِر

مادہ: قَبْر

اشتقاق: قَبَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مَقبَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ عمارت جو قبر پر بناتے ہیں، روضہ، درگاہ، قبر کی جگہ، گورستان

    مثال شام کے جھٹپٹے میں کیمرہ جہانگیر کے مقبرے کو وہاں دکھاتا ہے جہاں آصف جاہ کا مقبرہ ہے

شعر

Urdu meaning of maqbara

Roman

  • vo imaarat jo qabr par banaate hain, roza, dargaah, qabr kii jagah, goristaan

English meaning of maqbara

Noun, Masculine, Singular

  • tomb, mausoleum, sepulchre

    Example Sham ke jhutpute mein camera Jahangir ke maqbare ko wahan dikhata hai jahan Asif Jaah ka maqbara hai

मक़बरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • क़ब्र पर बना भवन, क़ब्र पर बना हुआ भवन या गुंबद या स्मारक, रौज़ा, मज़ार, दरगाह, क़ब्र की जगह, गोरिस्तान

    उदाहरण शाम के झुटपुटे में कैमरा जहाँगीर के मक़बरे को वहाँ दिखाता ह जहाँ आसिफ़ जाह का मक़बरा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقبَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقبَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone