تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے کے معانیدیکھیے

مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

manush kii pahchaan ko mu'aamala kasauTii haiमनुष की पहचान को मु'आमला कसौटी है

نیز : منش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے, مَنُشیہ کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے کے اردو معانی

  • ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے
  • کام پڑنے پر ہی انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے

Urdu meaning of manush kii pahchaan ko mu'aamala kasauTii hai

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs mu.aamle se pahchaanaa jaataa hai
  • kaam pa.Dne par hii insaan kii shanaaKht ya parakh hotii hai

मनुष की पहचान को मु'आमला कसौटी है के हिंदी अर्थ

  • हर शख़्स मु'आमले से पहचाना जाता है
  • काम पड़ने पर ही मनुष्य की परख होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone