تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنصَب" کے متعقلہ نتائج

ظاہِرکی ٹِیپ ٹاپ

دکھاوے کی آرائش

ظاہِر کی ٹِیپ ٹَلّو ہے

ظاہر کی نمود اور زیب زینت ہے ورنہ حقیقت کچھ نہیں.

جاڑے کی تَپ چڑھنا

سردی چڑھنا، سردی سے کان٘پنا، سردی کے ساتھ بخار آنا

توپ کے مُنھ اُڑْنا

توپ کے من٘ھ اڑانا (رک) کا لازم.

توپ کے مُنھ اُڑانا

سخت سزا کے طور پر کسی کو توپ کے من٘ھ سے بان٘دھ کر توپ چھوڑنا، توپ سے اُڑانا، بے رحمی کے زمانے کی ایک سخت سزا جس میں مجرم کو توپ سے باندھ کر توپ چھوڑا دیتے تھے

جِس کے دیکھے تَپ آوے ، وَہی موہے بِیاہَن آوے

جس سے نفرت ہو اسی سے بالا بڑے تو کہتے ہیں

گھوڑی کی ٹاپ

گھوڑے کے قدموں کی آزاز .

توپ کے مُہْرے اُوڑانا

توپ سے مارنا، توپ سے اڑانا.

توپ کے مُہْرے اُڑانا

توپ سے مارنا، توپ سے اڑانا.

توپوں کی کَڑَکْ

توپوں کے چلنے کی آواز

ڈیڑھ پَہَر کی توپ چَلْنا

شاہی زمانے میں ڈیڑھ پہر کے بعد شب کو ایک توپ چلتی تھی

دوپَہر کی توپ چُھٹْنا

پہلے زمانہ میں رواج تھا کہ بارہ بجے دوپہر کو توپ سر کی جاتی تھی ، دن کے بارہ بجنا ، آدھا دن گزرنا .

توپ کو بَتّی دِکھانا

توپ کی بارود کو آگ لگانا، توپ چلانا

زَنّاٹے کی ٹِیپ جَمانا

زوردار چپت لگانا، کسی کو بہت تیز طمانچہ مارنا

توپ کے مُنھ پَر

رک : توپ کے مہرے پر، مصیبت کے سامنے.

چادَر کی توپ

شاہی زمانے کی ایک قسم کی توپ جس میں ایک کے بجائے کئی نالیں ہوتی تھیں اور ان کی گولیاں (مشین گن کی طرح) ایک چادر سی بنا دیتی تھیں

رود کی ٹیپ

(معماری) چنائی کی درزوں سے آدھ انچ چونا نِکال کر پسے ہوئے چونے کا مصالح بھر کر رود کے ذریعے سے لکیریں بنانا

پِچْھلے کی توپ

the cannon that used to be fired just before dawn (as an indication of time for those who fasted during Ramazan)

ٹِیپ کا بَنْد

(شاعری ، موسیقی) سدس مخمس یا مثلث وغیرہ کا اآخری شعر یا مصرع گرہ والا شعر یا کسی نظم کے ٹکڑوں میں بار بار آنے والا شعر یا مصرع ، ترجیح بند میں ہر حصے کے آخر میں آنے والا وہ شعر جس کی تکرار ہوتی ہو.

ہَیجان میں تَپ کے

بخار کی تیزی میں ، بخار کی شدت میں

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا

شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی، (شرکت کی مذمت ہے) خواہ باپ ہی ہو، اسی طرح بخار کی حدت اچھی نہیں ہوتی یعنی نہ تو کسی سے شرکت کرے اور نہ ہی کسی کا رعب یا تاو برداشت کریں

مِیاں آویں کیوں کَر جانوں گھوڑے کی ٹاپ پَہْچانِیے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

بَھنگِیوں کی توپ

ایک توپ جو زمان شاہ ابدالی نے بنوائی تھی اور بعد کو بھن٘گیوں کے قبضے میں آ گئی اب لاہور میں عجائب گھر اور آرٹ کالج کے سامنے نصب ہے

باری کا تَپ

malaria, intermittent fever

تاپ کا مُوتنا

بخار کے سبب باچھوں میں آبلہ پڑجانا، جو بخار اترنے کی علامت سمجھا جاتا ہے

تاپ کا مُوت جانا

بخار کے سبب باچھوں میں آبلہ پڑجانا، جو بخار اترنے کی علامت سمجھا جاتا ہے

تَپ کا مُوت جانا

ہون٘ٹوں پر تبخالے نمایاں ہونا، بخار کے جانے کی علامت ظاہر ہونا

توپ کا گولَہ

بارود کی بڑی گولی جو توپ میں ڈالتے ہیں.

باری کی تَپ

وہ بخار جو ہر تیسرے یا چوتھے دن آئے

ٹِیپ کا سُر

رک : ٹیپ معنی ۰۲

توپ کے مُہرے

مصیبت یا موت کے من٘ھ میں، مصیبت کے سامنے، توپ کے روبر.

توپ کا پِیالَہ

توپ کا وہ پیالے نما حصہ جس میں بارود یا گولہ رکھنے کی جگہ ہوتی ہے.

مِلَن کی ٹِیپ

(معماری) چنائی میں ردّوں کی درزوں میں مسالا بھر کر اوپر سے برابر اور کنارے کاٹ کر خطِ مستقیم کی شکل میں بنانا ، چنائی کی ایک قسم (ملن کی چنائی کے مقابل).

سَچّے مَر گَئے ، جُھوٹوں کو تَپ بھی نَہِیں آئی

جب کوئی جھوٹ بولتا ہے اس وقت کہتے ہیں کہ اُلٹا زمانہ ہے جُھوٹے کو کوئی نُقنصان نہیں پہنچتا

مِیاں آویں کیوں کَر جانِیے گھوڑے کی ٹاپ پَہْچانِیے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیپا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا

گھاٹا گھر کا ستیاناس کردیتا ہے، گھاٹا نہ پڑے تو خاندان کی قسمت کھل جاےٴ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنصَب کے معانیدیکھیے

مَنصَب

mansabमंसब

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَصَبَ

  • Roman
  • Urdu

مَنصَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نصب یا قائم ہونے کی جگہ ؛ مراد : عہدہ ، ملازمت ، عہدۂ جلیلہ ، حکومت یا امراء کا دیا ہوا بڑا عہدہ جو خاص خاص ملازمین کو عطا کیا جاتا تھا
  • وظیفہ ، جائداد یا اعزاز وغیرہ جو قدر شناسی یا کام کے اعتراف میں حکومت کی جانب سے مقرر ہو (بیشتر نسلاً بعد نسلٍ) دوامی وظیفہ ۔
  • جاگیر ۔
  • (حیثیت موجودہ اور ضابطہء اخلاق کے اعتبار سے) حق ، حیثیت ، رتبہ ، درجہ ، مجال ، کسی بات یا کام کی حد (جو کسی کو حاصل ہو) ۔
  • فرض ، دائرۂ کار ، ذمہ داری ۔
  • ۔(ع۔ بالفتح وفتح سوم۔ مصدر میمی ہے۔ بفتح سوم بمعنی مرتبہ ورفعت۔ باب ضرب یضرب سے مصدر میمی بفتح عین کلمہ بھی آتاہے۔ فارسیوں نے لب۔ تب کے قافیہ میں استعمال کیا ہے۔ ؎ (مکتب قافیہ میں) مذکر۔ رتبہ وعہدۂ جلیل القدر جو شاہان ہند کی طرف سے امرا کو دیا جاتا ہے۔

شعر

Urdu meaning of mansab

  • Roman
  • Urdu

  • nasab ya qaayam hone kii jagah ; muraad ha ohdaa, mulaazmat, uhdaa-e-jaliila, hukuumat ya umaraa-e- ka diyaa hu.a ba.Daa ohdaa jo Khaas Khaas mulaazmiin ko ata kiya jaataa tha
  • vaziifa, jaayadaad ya ezaaz vaGaira jo qadrashnaasii ya kaam ke etraaf me.n hukuumat kii jaanib se muqarrar ho (beshatar naslan baad nasl) davaamii vaziifa
  • jaagiir
  • (haisiyat maujuuda aur zaabtaa-e-aKhlaaq ke etbaar se) haq, haisiyat, rutbaa, darja, majaal, kisii baat ya kaam kii had (jo kisii ko haasil ho)
  • farz, daa.ira-e-kaar, zimmedaarii
  • ۔(e। baalaftah vaftah som। musaddir miimii hai। baphtaa som bamaanii martaba varfaat। baab zarab yazrab se musaddir miimii baphtaa a.in kalima bhii aataa hai। faarasiyo.n ne lab। tab ke qaafiyaa me.n istimaal kiya hai। (maktab qaafiyaa men) muzakkar। rutbaa vaada-e-jaliil-ul-qadar jo shaahaa.n hind kii taraf se umaraa ko diyaa jaataa hai।

English meaning of mansab

Noun, Masculine

मंसब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कर्तव्य। कर्म। कृत्य।
  • किसी पद या स्थान पर रहकर किया जानेवाला कर्तव्य या काम
  • पद, ओहदा
  • बड़े अधिकारी या कार्य-कर्ता का पद। ओहदा
  • राज्य, शासन आदि में ऐसा ऊँचा पद जिसके साथ कुछ विशिष्ट अधिकार भी प्राप्त हों
  • (शासन) ओहदा; पद
  • ( हैसियत मौजूदा और ज़ाबता-ए-अख़लाक़ के एतबार से) हक़, हैसियत, रुतबा, दर्जा, मजाल, किसी बात या काम की हद (जो किसी को हासिल हो )
  • ۔(ए। बालफ़तह वफ़तह सोम। मुसद्दिर मीमी है। बफ्ता सोम बमानी मर्तबा वरफ़ात। बाब ज़रब यज़्रब से मुसद्दिर मीमी बफ्ता ऐन कलिमा भी आता है। फ़ारसियों ने लब। तब के क़ाफ़िया में इस्तिमाल किया है (मकतब क़ाफ़िया में) मुज़क्कर। रुतबा वादा-ए-जलील-उल-क़दर जो शाहाँ हिंद की तरफ़ से उमरा को दिया जाता है।
  • जागीर
  • नसब या क़ायम होने की जगह , मुराद: ओहदा, मुलाज़मत, उहदा-ए-जलीला, हुकूमत या उमरा-ए- का दिया हुआ बड़ा ओहदा जो ख़ास ख़ास मुलाज़मीन को अता किया जाता था
  • पद, उहदा, बड़ी पदवी, अधिकार, हक़, कर्तव्य, फ़र्ज
  • पद, उहदा, बड़ी पदवी, अधिकार, हक़, कर्तव्य, फ़र्ज
  • फ़र्ज़, दाइरा-ए-कार, ज़िम्मेदारी
  • वज़ीफ़ा, जायदाद या एज़ाज़ वग़ैरा जो क़द्रशनासी या काम के एतराफ़ में हुकूमत की जानिब से मुक़र्रर हो (बेशतर नसलन बाद नस्ल) दवामी वज़ीफ़ा
  • अधिकार; इख़्तियार
  • कर्तव्य; कर्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظاہِرکی ٹِیپ ٹاپ

دکھاوے کی آرائش

ظاہِر کی ٹِیپ ٹَلّو ہے

ظاہر کی نمود اور زیب زینت ہے ورنہ حقیقت کچھ نہیں.

جاڑے کی تَپ چڑھنا

سردی چڑھنا، سردی سے کان٘پنا، سردی کے ساتھ بخار آنا

توپ کے مُنھ اُڑْنا

توپ کے من٘ھ اڑانا (رک) کا لازم.

توپ کے مُنھ اُڑانا

سخت سزا کے طور پر کسی کو توپ کے من٘ھ سے بان٘دھ کر توپ چھوڑنا، توپ سے اُڑانا، بے رحمی کے زمانے کی ایک سخت سزا جس میں مجرم کو توپ سے باندھ کر توپ چھوڑا دیتے تھے

جِس کے دیکھے تَپ آوے ، وَہی موہے بِیاہَن آوے

جس سے نفرت ہو اسی سے بالا بڑے تو کہتے ہیں

گھوڑی کی ٹاپ

گھوڑے کے قدموں کی آزاز .

توپ کے مُہْرے اُوڑانا

توپ سے مارنا، توپ سے اڑانا.

توپ کے مُہْرے اُڑانا

توپ سے مارنا، توپ سے اڑانا.

توپوں کی کَڑَکْ

توپوں کے چلنے کی آواز

ڈیڑھ پَہَر کی توپ چَلْنا

شاہی زمانے میں ڈیڑھ پہر کے بعد شب کو ایک توپ چلتی تھی

دوپَہر کی توپ چُھٹْنا

پہلے زمانہ میں رواج تھا کہ بارہ بجے دوپہر کو توپ سر کی جاتی تھی ، دن کے بارہ بجنا ، آدھا دن گزرنا .

توپ کو بَتّی دِکھانا

توپ کی بارود کو آگ لگانا، توپ چلانا

زَنّاٹے کی ٹِیپ جَمانا

زوردار چپت لگانا، کسی کو بہت تیز طمانچہ مارنا

توپ کے مُنھ پَر

رک : توپ کے مہرے پر، مصیبت کے سامنے.

چادَر کی توپ

شاہی زمانے کی ایک قسم کی توپ جس میں ایک کے بجائے کئی نالیں ہوتی تھیں اور ان کی گولیاں (مشین گن کی طرح) ایک چادر سی بنا دیتی تھیں

رود کی ٹیپ

(معماری) چنائی کی درزوں سے آدھ انچ چونا نِکال کر پسے ہوئے چونے کا مصالح بھر کر رود کے ذریعے سے لکیریں بنانا

پِچْھلے کی توپ

the cannon that used to be fired just before dawn (as an indication of time for those who fasted during Ramazan)

ٹِیپ کا بَنْد

(شاعری ، موسیقی) سدس مخمس یا مثلث وغیرہ کا اآخری شعر یا مصرع گرہ والا شعر یا کسی نظم کے ٹکڑوں میں بار بار آنے والا شعر یا مصرع ، ترجیح بند میں ہر حصے کے آخر میں آنے والا وہ شعر جس کی تکرار ہوتی ہو.

ہَیجان میں تَپ کے

بخار کی تیزی میں ، بخار کی شدت میں

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا

شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی، (شرکت کی مذمت ہے) خواہ باپ ہی ہو، اسی طرح بخار کی حدت اچھی نہیں ہوتی یعنی نہ تو کسی سے شرکت کرے اور نہ ہی کسی کا رعب یا تاو برداشت کریں

مِیاں آویں کیوں کَر جانوں گھوڑے کی ٹاپ پَہْچانِیے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

بَھنگِیوں کی توپ

ایک توپ جو زمان شاہ ابدالی نے بنوائی تھی اور بعد کو بھن٘گیوں کے قبضے میں آ گئی اب لاہور میں عجائب گھر اور آرٹ کالج کے سامنے نصب ہے

باری کا تَپ

malaria, intermittent fever

تاپ کا مُوتنا

بخار کے سبب باچھوں میں آبلہ پڑجانا، جو بخار اترنے کی علامت سمجھا جاتا ہے

تاپ کا مُوت جانا

بخار کے سبب باچھوں میں آبلہ پڑجانا، جو بخار اترنے کی علامت سمجھا جاتا ہے

تَپ کا مُوت جانا

ہون٘ٹوں پر تبخالے نمایاں ہونا، بخار کے جانے کی علامت ظاہر ہونا

توپ کا گولَہ

بارود کی بڑی گولی جو توپ میں ڈالتے ہیں.

باری کی تَپ

وہ بخار جو ہر تیسرے یا چوتھے دن آئے

ٹِیپ کا سُر

رک : ٹیپ معنی ۰۲

توپ کے مُہرے

مصیبت یا موت کے من٘ھ میں، مصیبت کے سامنے، توپ کے روبر.

توپ کا پِیالَہ

توپ کا وہ پیالے نما حصہ جس میں بارود یا گولہ رکھنے کی جگہ ہوتی ہے.

مِلَن کی ٹِیپ

(معماری) چنائی میں ردّوں کی درزوں میں مسالا بھر کر اوپر سے برابر اور کنارے کاٹ کر خطِ مستقیم کی شکل میں بنانا ، چنائی کی ایک قسم (ملن کی چنائی کے مقابل).

سَچّے مَر گَئے ، جُھوٹوں کو تَپ بھی نَہِیں آئی

جب کوئی جھوٹ بولتا ہے اس وقت کہتے ہیں کہ اُلٹا زمانہ ہے جُھوٹے کو کوئی نُقنصان نہیں پہنچتا

مِیاں آویں کیوں کَر جانِیے گھوڑے کی ٹاپ پَہْچانِیے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیپا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا

گھاٹا گھر کا ستیاناس کردیتا ہے، گھاٹا نہ پڑے تو خاندان کی قسمت کھل جاےٴ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنصَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنصَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone