تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن ہَر" کے متعقلہ نتائج

مَن ہَر

ذہن کو مدہوش کرنے والا، ذہن کو لبھانے والا، دلکش، مجازاً: شاعرانہ، خوبصورت، حسین

مَن ہَرَن

پندرہ حروف کی ایک دلکش ترتیب جس کے ہر ایک مرحلہ میں پانچ سَگَن ہوتے ہیں، اسے نلینی اور بھرمراولی بھی کہتے ہیں

مَن ہَرنا

دل چرانا ، دل چھیننا ، کسی کے دل کو قابو میں کر لینا ۔

مَن عَرَف

(حدیث اردو میں مستعمل) رک : من عرف نفسہ الخ جس کی یہ تخفیف ہے ۔

ہَر چہ بَر خَرے باشَد مَن پالانَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) چاہے گدھے پہ کچھ ہو میں تو پالان ہوں ؛ مجھے ہرکس و ناکس سے پالا پڑتا ہے ؛ اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے (ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب کسی کو اپنی منصبی مجبوری کے سبب غلط یا حماقت کا کام کرنا پڑتا ہے ؛ جیسے : پالان کے اوپر اچھا بُرا ، قیمتی سستا ہر طرح کا سامان لدا ہوتا ہے)

مَن عَرَفَ نَفسَہٗ فَقَد عَرَفَ رَبَّہٗ

(عربی فقرہ (حدیث) اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو اپنے نفس کی حیثیت کو پہچان لے وہ اﷲ تعالیٰ کے مرتبے کو پہچان سکتا ہے ، عرفانِ باری تعالیٰ کے لیے اول عرفانِ ذات ضروری ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن ہَر کے معانیدیکھیے

مَن ہَر

manharमनहर

وزن : 22

دیکھیے: مَن ہَرَن

موضوعات: طب

مَن ہَر کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • ذہن کو مدہوش کرنے والا، ذہن کو لبھانے والا، دلکش، مجازاً: شاعرانہ، خوبصورت، حسین
  • رک : من ہرن معنی نمبر ۳ ۔
  • من ہرنے والا ، دل چور ، دلکش ؛ (مجازاً) دلربا ، خوبصورت ، معشوق

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَن ہَر

ذہن کو مدہوش کرنے والا، ذہن کو لبھانے والا، دلکش، مجازاً: شاعرانہ، خوبصورت، حسین

مَنحَر

جانوروں کو ذبح کرنے کی جگہ، قربانی کی جگہ، قربان گاہ

English meaning of manhar

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • the one who attracted mind, mind wooer, attractive, Metaphorically: poetic, beautiful

मनहर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • मन को हरने वाला, मनोहर, दिलकश
  • (लाक्षणिक) दिलरुबा, ख़ूबसूरत, माशूक़
  • मन को हरने वाला, चित्त को लुभाने वाला, मनोहर, मनोहारी, मनहरण, प्रतीकात्मक: काव्यात्मक, सुंदर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن ہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن ہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words