تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن چَلتا ہے، ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹُّو

۔(ھ) ۔۱۔مذکر۔ چھوٹے قد کا گھوڑا۔ ۲۔(عم) قابو۔ بس۔ زور۔ طاقت جیسے جی چلتا ہے پر ٹٹّو نہیں چلتا۔

ٹَٹُّو

چھوٹے قد کا گھوڑا، بد نسلا گھوڑا، ٹان٘گن، ٹائر، یابو

ٹَٹُّو پار ہونا

کام کا انجام پر پہن٘چنا، بیڑا پار ہونا

ٹَٹُّور

رک بھیری

ٹَٹُّو سے

بلا سے، بیزار سے، میرے یا ہمارے اس سے

ٹَٹُّو کَسْنا

کسی معمولی یا ادنیٰ کام کے لیے تیاری کرنا ؛ سفر کے لیے آمادہ ہونا.

ٹَٹُّو سَوَار

وہ شخص یا سپاہی جو ٹٹو پر سوار ہو.

ٹَٹُّو کو کوڑا، تازی کو اِشارَہ

عقل مند اشارے پر کام کرتا ہے، بے وقوف کو مار کر سمجھانا پڑتا ہے.

ٹَٹُّو چَلْنا

بس چلنا ، زور چلنا.

ٹَٹُّو مَرِیَل

سست ، سست رفتار ، آہستہ آہستہ ، سست روی سے ، سستی سے ۔

ٹَٹُّو بَڑھانا

go away

ٹَٹُّو بَھڑَکنا

ٹٹو کا سر کشی کرنا ؛ (بازاری) شہوت ہونا

سَریسے کا ٹَٹُّو بَنا پِھرتا ہے

اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھتا ہے ۔

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

کِرایَہ کا ٹَٹُّو لَگ گَیا مَدُّو

پیسہ بھی خرچا اور تکلیف بھی اٹھائی .

خوشامَدی ٹَٹُّو

حد سے زیادہ خوشامد اور منت سماجت کرنے والا .

سِفارِشی ٹَٹُّو

وہ شخص جو لیاقت نہ رکھتا ہو مگر اسے سفارش سے کوئی کام مل جائے، نالائق اور بے ہنر کارکن

خُراسانی ٹَٹُّو

خُراسان کے گھوڑے جو چھوٹے قد اور مضبوط جِسم ہونے کی وجہ سے مشہور تھے

حِرْصی ٹَٹُّو

ایسا لالچی جسے دوسروں کے دیکھا دیکھی لالچ آ جائے.

مَرِیَل ٹَٹُّو

very lazy and slow, weakling

اَصِیل ٹَٹُّو

غریب اور اچھی نسل کا ٹٹو (مذاقاً) نیک اور غریب آدمی

اَڑیل ٹَٹُّو

وہ گھوڑا یا ٹٹو جو ہر جگہ اڑے اور سرکشی کرے

مَن چَلتا ہے، ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا

جی توچاہتا ہے مگر کاربرآری کی کوئی صورت نظر نہیں آتی

سُکھ سووے شیخ ، جس کا ٹَٹُّو نَہ میخ

غریب آدمی سکھ کی نیند سوتا ہے کیونکہ اس کو کسی چیز کی فکر نہیں ہوتی .

مَوت کا ٹَٹُّو

بدنصیب ، ناکارہ ، بدترین انسان

کِرائے کا ٹَٹُّو

پیسوں کے خاطر ہر طرح کا کام کرنے پر رضا مند، اُجرت پر کام کرنے والا، مزدوری لے کر ہر طرح کا کام کرنے والا

حِمایَت کا ٹَٹُّو

وہ جو دوسرے کی حمایت پر دلیر ہو

بھاڑے کا ٹَٹُّو

بودا، عارضی، ناپائیدار، کمزور

جی بَہُت چَلْنا ہے مَگَر ٹَٹُّو نَہیں چَلْتا

خواہشات تو بہت بڑی ہیں مگر ان کو پورا کرنے کے لیے کافی آمدنی نہیں ، غریب ہو کر ارادے بڑے رکھے تو کہتے ہیں.

کانا ٹَٹُّو بُدُّھو نَفَر

دونوں ہی ناکارہ ہیں کوئی کام کا نہیں

کانڑا ٹَٹُّو ، بُدُّھو نَفَر

بہت غریب جس کے پاس کچھ نہ ہو، کانا ٹٹو بدھو نفر .

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن چَلتا ہے، ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا کے معانیدیکھیے

مَن چَلتا ہے، ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا

man chaltaa hai, TaTTuu nahii.n chaltaaमन चलता है, टट्टू नहीं चलता

نیز : مَن چَلتا ہے پر ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَن چَلتا ہے، ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا کے اردو معانی

  • جی توچاہتا ہے مگر کاربرآری کی کوئی صورت نظر نہیں آتی
  • کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی، ہمت ہے مقدور نہیں
  • حوصلہ بڑا ہے مقدور کچھ نہیں یعنی حوصلہ بڑا ہے مگر کچھ ہو نہیں سکتا
  • خواہشیں تو بہت ہیں لیکن جسم کام نہیں دیتا

    مثال یہ دیکھ دیکھ کے کہتے ہیں سب بہ مجبوری کہ من تو چلتا ہے ٹٹو مگر نہیں چلتا (۱۹۴۰، تحفۂ احسن، ۴۷)۔

Urdu meaning of man chaltaa hai, TaTTuu nahii.n chaltaa

  • Roman
  • Urdu

  • jii tvacha hata hai magar kaar baraarii kii ko.ii suurat nazar nahii.n aatii
  • ko.ii tadbiir bin nahii.n pa.Dtii, himmat hai maqduur nahii.n
  • hauslaa ba.Daa hai maqduur kuchh nahii.n yaanii hauslaa ba.Daa hai magar kuchh ho nahii.n saktaa
  • khvaahishe.n to bahut hai.n lekin jism kaam nahii.n detaa

मन चलता है, टट्टू नहीं चलता के हिंदी अर्थ

  • जी तो चाहता है परंतु कार्य सम्पन्न होने की कोई सूरत दिखाई नहीं देती
  • कोई उपाय बन नहीं पड़ता, हिम्मत है सामर्थ्य नहीं
  • साहस बड़ा है सामर्थ्य कुछ नहीं, साहस बड़ा है परंतु कुछ हो नहीं सकता
  • इच्छाएँ तो बहुत हैं परंतु शरीर काम नहीं देता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَٹُّو

۔(ھ) ۔۱۔مذکر۔ چھوٹے قد کا گھوڑا۔ ۲۔(عم) قابو۔ بس۔ زور۔ طاقت جیسے جی چلتا ہے پر ٹٹّو نہیں چلتا۔

ٹَٹُّو

چھوٹے قد کا گھوڑا، بد نسلا گھوڑا، ٹان٘گن، ٹائر، یابو

ٹَٹُّو پار ہونا

کام کا انجام پر پہن٘چنا، بیڑا پار ہونا

ٹَٹُّور

رک بھیری

ٹَٹُّو سے

بلا سے، بیزار سے، میرے یا ہمارے اس سے

ٹَٹُّو کَسْنا

کسی معمولی یا ادنیٰ کام کے لیے تیاری کرنا ؛ سفر کے لیے آمادہ ہونا.

ٹَٹُّو سَوَار

وہ شخص یا سپاہی جو ٹٹو پر سوار ہو.

ٹَٹُّو کو کوڑا، تازی کو اِشارَہ

عقل مند اشارے پر کام کرتا ہے، بے وقوف کو مار کر سمجھانا پڑتا ہے.

ٹَٹُّو چَلْنا

بس چلنا ، زور چلنا.

ٹَٹُّو مَرِیَل

سست ، سست رفتار ، آہستہ آہستہ ، سست روی سے ، سستی سے ۔

ٹَٹُّو بَڑھانا

go away

ٹَٹُّو بَھڑَکنا

ٹٹو کا سر کشی کرنا ؛ (بازاری) شہوت ہونا

سَریسے کا ٹَٹُّو بَنا پِھرتا ہے

اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھتا ہے ۔

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

کِرایَہ کا ٹَٹُّو لَگ گَیا مَدُّو

پیسہ بھی خرچا اور تکلیف بھی اٹھائی .

خوشامَدی ٹَٹُّو

حد سے زیادہ خوشامد اور منت سماجت کرنے والا .

سِفارِشی ٹَٹُّو

وہ شخص جو لیاقت نہ رکھتا ہو مگر اسے سفارش سے کوئی کام مل جائے، نالائق اور بے ہنر کارکن

خُراسانی ٹَٹُّو

خُراسان کے گھوڑے جو چھوٹے قد اور مضبوط جِسم ہونے کی وجہ سے مشہور تھے

حِرْصی ٹَٹُّو

ایسا لالچی جسے دوسروں کے دیکھا دیکھی لالچ آ جائے.

مَرِیَل ٹَٹُّو

very lazy and slow, weakling

اَصِیل ٹَٹُّو

غریب اور اچھی نسل کا ٹٹو (مذاقاً) نیک اور غریب آدمی

اَڑیل ٹَٹُّو

وہ گھوڑا یا ٹٹو جو ہر جگہ اڑے اور سرکشی کرے

مَن چَلتا ہے، ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا

جی توچاہتا ہے مگر کاربرآری کی کوئی صورت نظر نہیں آتی

سُکھ سووے شیخ ، جس کا ٹَٹُّو نَہ میخ

غریب آدمی سکھ کی نیند سوتا ہے کیونکہ اس کو کسی چیز کی فکر نہیں ہوتی .

مَوت کا ٹَٹُّو

بدنصیب ، ناکارہ ، بدترین انسان

کِرائے کا ٹَٹُّو

پیسوں کے خاطر ہر طرح کا کام کرنے پر رضا مند، اُجرت پر کام کرنے والا، مزدوری لے کر ہر طرح کا کام کرنے والا

حِمایَت کا ٹَٹُّو

وہ جو دوسرے کی حمایت پر دلیر ہو

بھاڑے کا ٹَٹُّو

بودا، عارضی، ناپائیدار، کمزور

جی بَہُت چَلْنا ہے مَگَر ٹَٹُّو نَہیں چَلْتا

خواہشات تو بہت بڑی ہیں مگر ان کو پورا کرنے کے لیے کافی آمدنی نہیں ، غریب ہو کر ارادے بڑے رکھے تو کہتے ہیں.

کانا ٹَٹُّو بُدُّھو نَفَر

دونوں ہی ناکارہ ہیں کوئی کام کا نہیں

کانڑا ٹَٹُّو ، بُدُّھو نَفَر

بہت غریب جس کے پاس کچھ نہ ہو، کانا ٹٹو بدھو نفر .

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن چَلتا ہے، ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن چَلتا ہے، ٹَٹُّو نَہِیں چَلتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone