تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلِکَہ مَسُور" کے متعقلہ نتائج

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

مَلِکَہ مَسُور

ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی ثابت مسور

مَلِکَۂ وِکٹورِیا

انگریزی دور اقتدار میں ہند کی ملکہء معظمہ کا نام اور خطاب (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکَہ مُعَظَّمَہ

(احتراماً) بڑی ملکہ، قیصرہ، بزرگ ملکہ

مَلِکَۂ اِدراک

سمجھنے کی قوت ، ادراک کی قوت ، کمال آگہی ۔

مَلِکَۂ دَوراں

ملکہء عصر ، بادشاہ کی موجودہ بیوی ۔

مَلِکَہِ سَبا

مُلکِ سبا کی ملکہ جو ایمان لاکر حضرت سلیمان ؑ کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

گَھر کی مَلِکَہ

مراد : بیوی ، گھر والی.

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

ہر چھتے میں ایک مکھی خاص طور پر پرورش کی جاتی ہے جب یہ جوان ہوتی ہے تو انڈے دینے شروع کرتی ہے پرانی ملکہ اپنی وفادار مکھیوں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے، رانی مکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلِکَہ مَسُور کے معانیدیکھیے

مَلِکَہ مَسُور

malika-masuurमलिका-मसूर

اصل: ہندی

وزن : 112121

مَلِکَہ مَسُور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی ثابت مسور

English meaning of malika-masuur

Noun, Feminine

  • unbroken, orange lentil with brown hust

मलिका-मसूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक गोल चपटी गुलाबी रंग की दाल जो कत्थई रंग के छिलके वाली खड़े मसूर के अंदर होती है, बिना छिलके वाली मसूर दाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلِکَہ مَسُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلِکَہ مَسُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words