تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکِین" کے متعقلہ نتائج

بھاری پَن

بوجھ، وزن، گرانی

بھاری بَھرْکَم-پَن

بھاری بھرکم ہونے کی کیفیت یا حالت، سنجیدگی، وقار

بھاری پاوں ہونا

خوف سے پان٘و نہ اُٹْھنا، چلنے پھرنے میں تکلیف ہونا

طَبِیعَت میں اَچْپَلا پَن بَھرا ہونا

مزاج میں شوخی بھری ہونا

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

پَن بَھرا

پانی سے بھرا ہوا، تر، نم، مرطوب

پَن بَھری

پن بھرا (رک) کی تانیث. ۔ (ھ) مؤنث۔ پانی بھرنے والی عورت۔ (اول لکھنؤ میں دوسرا دہلی میں مستعمل ہے)۔

تُو بھی رانی ، مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پَر پانی

جب سب کے سب کسی کام سے جی چرائیں یا اس کام کو اپنے مرتبے سے گرا ہوا خیال کریں تو اس موقع پر خصوصاً عورتیں بولتی ہیں.

تُو بھی رانی مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پانی

۔(عو) جہاں سب کے سب کام سے جی چُرائیں وہاں یہ مثل بولتی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکِین کے معانیدیکھیے

مَکِین

makiinमकीन

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: مَکَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَکِین کے اردو معانی

صفت

  • مکان میں رہنے والا، جو رہائش پذیر ہو
  • ٹھہرا ہوا، قیام پذیر، ساکن، مقیم، استقلال سے ٹھہرا ہوا
  • صاحب خانہ، مکان دار

شعر

Urdu meaning of makiin

  • Roman
  • Urdu

  • makaan me.n rahne vaala, jo rihaayash paziir ho
  • Thahraa hu.a, qiyaam paziir, saakan, muqiim, istiqlaal se Thahraa hu.a
  • saahib Khaanaa, makaandaar

English meaning of makiin

Adjective

मकीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • माकन में रहने वाला
  • थोड़े दिनों के लिए ठहरा हुआ, ठहरा हुआ
  • घर का मालिक या स्वामी

مَکِین کے مترادفات

مَکِین سے متعلق دلچسپ معلومات

مکین ’’رہنے والا‘‘ کے معنی میں یہ لفظ اردو والوں کا گھڑا ہوا نہیں ہے، جیسا کہ بعض لوگ خیال کرتے ہیں۔ فارسی میں ’’مکین‘‘ زمانۂ قدیم سے ’’رہنے والا‘‘ کے معنی مستعمل ہے۔ ’’دہخدا‘‘ میں کئی شواہد فرخی سیستانی کے درج ہیں جن میں سے پہلا یہ ہے ؎ نہ ہر کس کو بہ ملک اندر مکیں باشد ملک باشد نہ نیلوفر بود ہر گل کہ اندر آبداں باشد یہی معنی اردو میں بھی ہیں۔ ’’منتخب‘‘ کے بقول عربی میں اس کے معنی ہیں ’’بلند منزلت‘‘، وغیرہ۔ اردو میں یہ معنی کہیں نہیں نظر آئے۔اردو میں ’’مکان ومکیں‘‘، ’’مکین و مکاں‘‘ وغیرہ عام ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاری پَن

بوجھ، وزن، گرانی

بھاری بَھرْکَم-پَن

بھاری بھرکم ہونے کی کیفیت یا حالت، سنجیدگی، وقار

بھاری پاوں ہونا

خوف سے پان٘و نہ اُٹْھنا، چلنے پھرنے میں تکلیف ہونا

طَبِیعَت میں اَچْپَلا پَن بَھرا ہونا

مزاج میں شوخی بھری ہونا

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

پَن بَھرا

پانی سے بھرا ہوا، تر، نم، مرطوب

پَن بَھری

پن بھرا (رک) کی تانیث. ۔ (ھ) مؤنث۔ پانی بھرنے والی عورت۔ (اول لکھنؤ میں دوسرا دہلی میں مستعمل ہے)۔

تُو بھی رانی ، مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پَر پانی

جب سب کے سب کسی کام سے جی چرائیں یا اس کام کو اپنے مرتبے سے گرا ہوا خیال کریں تو اس موقع پر خصوصاً عورتیں بولتی ہیں.

تُو بھی رانی مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پانی

۔(عو) جہاں سب کے سب کام سے جی چُرائیں وہاں یہ مثل بولتی ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone