تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْڑی" کے متعقلہ نتائج

مَکْڑی

مکڑکی مادہ، ایک قسم کے کیڑے کا نام جو اپنے لعاب سے جالا بنتا ہے اور مکھیاں پکڑ کر کھاتا ہے، انسان کے جسم پر جہاں مکڑی کا لعاب لگ جاتا ہے، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں ہوجاتی ہیں

مَکْڑی خانَہ

مکڑی کا گھر، مکڑی کا جالا

مَکْڑی جالا پُور گَئی

برسات ختم ہوئی ، اب بارش کی امید نہیں

پَرِنْد خور مَکْڑی

افریقہ میں ایک بہت بڑی مکڑی پائی جاتی ہے جس کو پرند خور مکڑی کہا جاتا ہے یہ بہت بڑی ہوتی ہے اور چھوٹی چھوٹی چڑیوں کو جب وہ بیسرا کرتی ہیں پکڑ کر ان کا خون چوستی ہے.

چِڑی مار مَکْڑی

مکڑی کی ایک قسم جو چھوٹے پرندوں کو اپنی جال میں پھان٘س لیتی ہے.

لَکْڑی کے بَل مَکْڑی نَچانا

زبردستی ، جبر یا کسی دوسرے کے سہارے یا مدد سے کوئی کام کرنا.

لَکْڑی کے بَل مَکْڑی ناچے

ہر ایک شخص حمایت کے بَل پر کودتا ہے ؛ ڈر کے مارے سب کچھ کرنا پڑتا ہے.

چِیُوْنٹی مَکْڑی کا سا دِل ہونا

بہت خسیس کنجوس اور تنگ دل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْڑی کے معانیدیکھیے

مَکْڑی

mak.Diiमकड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

جمع: مکڑیوں

دیکھیے: مَکَڑ

موضوعات: حشرات

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَکْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکڑکی مادہ، ایک قسم کے کیڑے کا نام جو اپنے لعاب سے جالا بنتا ہے اور مکھیاں پکڑ کر کھاتا ہے، انسان کے جسم پر جہاں مکڑی کا لعاب لگ جاتا ہے، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں ہوجاتی ہیں

شعر

Urdu meaning of mak.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • makka.D kii maadda, ek kism ke kii.De ka naam jo apne lu.aab se jaalaa bantaa hai aur makkhiyaa.n paka.D kar khaataa hai, insaan ke jism par jahaa.n mak.Dii ka lu.aab lag jaataa hai, chhoTii chhoTii phunsiyaa.n hojaatii hai.n

English meaning of mak.Dii

Noun, Feminine

  • spider

मकड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रसिद्ध कीड़ा जो अपने मुंह में से निकाले हुए एक तरह के लसीले पदार्थ से चक्राकार जाल बुनता है और उसमें फंसी हुई मक्खियों आदि को खाता है, स्पाइडर

مَکْڑی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکْڑی

مکڑکی مادہ، ایک قسم کے کیڑے کا نام جو اپنے لعاب سے جالا بنتا ہے اور مکھیاں پکڑ کر کھاتا ہے، انسان کے جسم پر جہاں مکڑی کا لعاب لگ جاتا ہے، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں ہوجاتی ہیں

مَکْڑی خانَہ

مکڑی کا گھر، مکڑی کا جالا

مَکْڑی جالا پُور گَئی

برسات ختم ہوئی ، اب بارش کی امید نہیں

پَرِنْد خور مَکْڑی

افریقہ میں ایک بہت بڑی مکڑی پائی جاتی ہے جس کو پرند خور مکڑی کہا جاتا ہے یہ بہت بڑی ہوتی ہے اور چھوٹی چھوٹی چڑیوں کو جب وہ بیسرا کرتی ہیں پکڑ کر ان کا خون چوستی ہے.

چِڑی مار مَکْڑی

مکڑی کی ایک قسم جو چھوٹے پرندوں کو اپنی جال میں پھان٘س لیتی ہے.

لَکْڑی کے بَل مَکْڑی نَچانا

زبردستی ، جبر یا کسی دوسرے کے سہارے یا مدد سے کوئی کام کرنا.

لَکْڑی کے بَل مَکْڑی ناچے

ہر ایک شخص حمایت کے بَل پر کودتا ہے ؛ ڈر کے مارے سب کچھ کرنا پڑتا ہے.

چِیُوْنٹی مَکْڑی کا سا دِل ہونا

بہت خسیس کنجوس اور تنگ دل ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone