اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْوِ رَقْص کے معانیدیکھیے
مَحْوِ رَقْص کے اردو معانی
اسم
- ناچنے میں مگن، ناچنے مین مشغول، رقص، چکر، گردش، گھومنا پھرنا، آوارگی کرنا
شعر
زمانہ بیت گیا محو رقص چاک پہ ہوں
کوئی بھی شکل ہو اے کوزہ گر اتار مجھے
جو محو رقص نہ ہوں میری روح کے ہم راہ
میں ایسے حلقۂ احباب سے نکل آؤں
روز و شب کی گردش میں محو رقص رہتے ہیں
خاک کے بگولے ہیں بس غبار ہونے تک
English meaning of mahv-e-raqs
Noun
- busy in dancing
महव-ए-रक़्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- नृत्य में मग्न, नृत्य में व्यस्त, नाचना, घूमना, चक्कर लगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْوِ رَقْص)
مَحْوِ رَقْص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔