تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبْرُوص" کے متعقلہ نتائج

اَبْلَق

دو رنگا، خصوصاً سیاہ اور سفید، چتکبرا، کئی رنگوں والا

اَبْلَقِ چَشْم

آنکھ جو سیاہی، سفیدی نیز گردش کی خصوصیات میں چتکبرے گھوڑے سے مشابہ ہو

اَبْلَقِ اَیّام

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

اَبْلَقِ روزْگار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

اَبْلَقِ لَیل و نَہار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں، ابلق ایام

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْرُوص کے معانیدیکھیے

مَبْرُوص

mabruusमब्रूस

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: بَرَص

اشتقاق: بَرَصَ

  • Roman
  • Urdu

مَبْرُوص کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ جس کو برص کاعارضہ ہو ، جس کے جسم پر کوڑھ کے سفید داغ ہوں، کوڑھ کا مریض ، کوڑھی ۔
  • ۲۔ (مجازاً) کوئی شے جس پر سفید دھبے ہوں ، عیب دار ، داغ دار ۔

Urdu meaning of mabruus

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ jis ko baras ka aarizaa ho, jis ke jism par ko.Dh ke safaid daaG huu.n, ko.Dh ka mariiz, kau.Dii
  • ۲۔ (majaazan) ko.ii shaiy jis par safaid dhabbe huu.n, a.ibdaar, daagadaar

English meaning of mabruus

Adjective

  • afflicted with vitiligo or leucoderma

मब्रूस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे कोढ़ की बीमारी हो, कोढ़ हुआ हो, जिसके शरीर पर कोढ़ के सफ़ेद दाग़ हो, कोढ़ का मरीज़, जिसे श्वेत कोढ़ हो, कुष्ठ रोगी, कोढ़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبْلَق

دو رنگا، خصوصاً سیاہ اور سفید، چتکبرا، کئی رنگوں والا

اَبْلَقِ چَشْم

آنکھ جو سیاہی، سفیدی نیز گردش کی خصوصیات میں چتکبرے گھوڑے سے مشابہ ہو

اَبْلَقِ اَیّام

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

اَبْلَقِ روزْگار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

اَبْلَقِ لَیل و نَہار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں، ابلق ایام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبْرُوص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبْرُوص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone