تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماتھے پَر موٹری، بَسَنْت کے گِیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماتھے پَر موٹری، بَسَنْت کے گِیت کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
ماتھے پَر موٹری، بَسَنْت کے گِیت کے اردو معانی
- سر پر تو گٹھری ہے اور بنست کے گیت گاتی ہے
- غریب ہو کر بے پروا اور عیش پسند ہے، محتاجی میں عالی مزاج بننا
-
بے جوڑ کام، مطلب یہ ہے کہ بوجھ ڈھو رہے ہیں اور بسنت کے گیت گانے کا شوق چرایا ہے
مثال - موٹری= گٹھری
माथे पर मोटरी, बसंत के गीत के हिंदी अर्थ
- सर पर तो गठरी है और बंसत के गीत गाती है
- निर्धन हो कर बेपरवाह और भोगी है, कंगाली में उच्च-स्वभावी बनना
-
असंगत काम, भाव यह है कि बोझ तो ढो रहे हैं और बसंत के गीत गाने का शौक़ चर्राया है
विशेष - मोटरी= गठरी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماتھے پَر موٹری، بَسَنْت کے گِیت)
ماتھے پَر موٹری، بَسَنْت کے گِیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔