تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارْواڑی" کے متعقلہ نتائج

مارْواڑ

میواڑ اور اس کے آس پاس کے متعدد ریاستیں جو اب راجستھان کے نام سے جانا جاتا ہے

مارْواڑی

مارواڑ (رک) کی طرف منسوب ، مارواڑ کے رہنے والے .

مِروَد

(طب) سرمے کی سلائی

مُراوَدَت

مانگنا، چاہنا، خواہش، تمنا، آرزو، اچھے تعلقات، میل جول، آمد و رفت، پھسلانا

ذَوق چَمَن ز خاطِر صیاد می رَوَد

صیاد کے دل سے چمن کا لطف جاتا رہا یعنی جو کام اپنے سے کیا جاتا ہے اس میں بہت لطف آتا ہے اور جو کام ضرورت کے ماتحت مجبوری سے کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی مزہ باقی نہیں رہتا ہر روز کی دید شوق کو مٹا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مارْواڑی کے معانیدیکھیے

مارْواڑی

maarvaa.Diiमार्वाड़ी

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

مارْواڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مارواڑ (رک) کی طرف منسوب ، مارواڑ کے رہنے والے .
  • ایک قسم کا سبز کبوتر جس کے پروں پر چتیاں ہوتی ہیں اور جو دراز قد اور لمبی چونچ والا ہوتا ہے .
  • مارواڑ کے رہنے والوں کی زبان .

Urdu meaning of maarvaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • maarvaa.D (ruk) kii taraf mansuub, maarvaa.D ke rahne vaale
  • ek kism ka sabaz kabuutar jis ke paro.n par chittiyaa.n hotii hai.n aur jo daraazqad aur lambii chonch vaala hotaa hai
  • maarvaa.D ke rahne vaalo.n kii zabaan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مارْواڑ

میواڑ اور اس کے آس پاس کے متعدد ریاستیں جو اب راجستھان کے نام سے جانا جاتا ہے

مارْواڑی

مارواڑ (رک) کی طرف منسوب ، مارواڑ کے رہنے والے .

مِروَد

(طب) سرمے کی سلائی

مُراوَدَت

مانگنا، چاہنا، خواہش، تمنا، آرزو، اچھے تعلقات، میل جول، آمد و رفت، پھسلانا

ذَوق چَمَن ز خاطِر صیاد می رَوَد

صیاد کے دل سے چمن کا لطف جاتا رہا یعنی جو کام اپنے سے کیا جاتا ہے اس میں بہت لطف آتا ہے اور جو کام ضرورت کے ماتحت مجبوری سے کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی مزہ باقی نہیں رہتا ہر روز کی دید شوق کو مٹا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارْواڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارْواڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone