تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارگ" کے متعقلہ نتائج

مارگ

راستہ، راہ

مارگ کَر

مارگ راگ

مارْگ مار

لُٹیرا ، راہزن ، بٹ مار .

مارگ دَرشَک

مارْگ کاٹْنا

راہ طے کرنا .

مارْگ گَھٹانا

راستہ طے کرنا .

مارْگی

راستہ پر چلنے والا شخص، مسافر، راہ رو، راہ گیر

مارگ دَرشَن

مار گیر

سانپ پکڑنے والا، سپیرا

مار گَزِیدَہ

سانپ کا کاٹا ہوا، سانپ کا ڈسا ہوا

مار گَزِیدَگی

سانپ کا ڈسنا یا کاٹ کھانا

مار گِیری

سان٘پ پکڑنا .

مَرْگ

موت، اجل، قضا

مار گِرانا

مار کر گرا دینا

margay

گُربَہ شیر

مُرْغ

ملازموں نے وہ خوان کھولے دیکھا کہ روٹی اور باقرخانی و شیرمال و پنیر و کباب مرغ و ماہی وغیرہ نہایت عمدہ موجود ہے ۔

مرگ

کسی دھات کا نشہ

مِرِگ

ہرن ، چکارا ، آہو

مُرغوں

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مُدگ

سرپوش، ڈھکنا

مرغاں

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مادُگِیں

(نباتیت) بقچۂ گل (انگ : Pistil ).

مَنْدَگ

آہستہ چلنے والا

مار گزیدہ از ریسماں می ترسد

سانپ کا کاٹا رسی سے ڈرتا ہے، دودھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک کر پیتا ہے

مار گُسَیّاں، توری آس

نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ جتنا چاہے مار لے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں

مَے رَنگ

شراب کے رنگ کا ، سرخی مائل یا سرخ

ماندْگی اُتَرْنا

تھکن دور ہونا .

ماندْگی اُتارْنا

آرام کرکے تھکن دور کرنا .

مِیعاد گاہ

وعدہ گاہ

مَئے رَنگیں

وام مارگ

(ہنود) بائیں ہاتھ کا عقیدہ ، تنتروں کا عقیدہ ؛ شکتی کی پوجا جو شوجی کی بیوی کہلاتی ہے ؛ ایک فرقہ جو پوجا کے دوران شراب پیتا اور گوشت کھاتا ہے

شاہ مارگ

بڑا راستہ ، بڑی سڑک ، شاہراہ.

سیدھا مارْگ

سیدھی سڑک ، صراطِ مستقیم ، سیدھی راہ ، سیدھا رَستہ راو راست .

کِرِشْن مارْگ

کرشن کا راستہ ، کرشن کا مذہب یا مسلک ، ایک مذہبی تحریک کا نام

راج مارْگ

بڑی اور چوڑی سڑک ، شاہراہ .

یوگ مارْگ

عبادت کا راستہ یا طریقہ

چور مارْگ

راستہ جو اور کسی کو معلوم نہ ہو، وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور راستہ، خفیہ راستہ، پوشیدہ راستہ، چور راستہ

گِیان مارْگ

راہِ معرفت یا طریقت.

بام مارْگ

ہندوستان میں انیسویں صدی کی سکتی تحریک کا بایاں بازو جس نے جادو ٹونے کی لاتعداد مشقیں عبادات میں شامل کر لی تھیں اور جو حصول مقصد کے لیے تمام اخلاقی قدروں سے دست بردار ہو گیا تھا

سَت مارْگ

صراطِ مستقیم، سیدھا سچّا راستہ

مُرْغِ شَب آویز

رک : مرغ ِحق گو ؛ وہ پرندہ جو راتوں کو درخت میں لٹک جاتا ہے اور فریاد کرتا رہتا ہے ۔

مُرْغِ خُوش آواز

مُرْغ بَیضَۂ فَولاد

لوہے کی بنی ہوئی مرغ کی تصویر جو خود پر لگاتے تھے

مُرْغ زَرِّیں

تیتر اور مور سے ملتا جلتا مرغی کے برابر کا ایک خوبصورت پرندہ، جس کے پر سونے کی طرح چمکتے ہیں، اس کا رنگ سبز یا سبزی مائل ہوتا ہے اور سر پر کلغی ہوتی ہے

مُرْغ اُڑنا

مرغ کھایا جانا ، عیش و عشرت ہونا ۔

مُرْغ لَڑنا

مرغ لڑانا کا لازم، مرغوں کی لڑائی ہونا

مُرْغ لَڑانا

ایک مرغ کا دوسرے مرغ سے لڑوانا ، مرغوں کی پالی کرنا ؛ ایک قسم کا کھیل جس میں شرطیں بدی جاتی ہیں ۔

مِرگ چَڑا

ایک چھوٹے پرندے کا نام جو کسی قدر ہرن سے مشابہ ہوتا ہے، پانی کے کنارے پایا جاتا ہے

مُرْغ زرّین فَلَک

سورج

مُرْغِ آتِش زَن

ایک قسم کی آتشبازی، مُرغ آتشبار

مَرگِ اِتِّفاقی

ناگہانی موت، وہ موت جو اچانک آجائے

مُرْغِ شَب و روز

دن اور رات کا پرندہ

مُرْغ پَھڑپَھڑانا

(گداگری) مرغ کو صدقے میں اُتارنا ، مرغ وارنا

مُرْغ زَرِّیں بال

پرندوں ایک قسم

مُرْغ نَوا ریز

گانے والا پرندہ ؛ بلبل وغیرہ ۔

مُرْغِ دَست آموز

۱ ۔ وہ پرندہ جو ہاتھ پر پالا جاتا ، ہلا ہوا پرندہ جو اُڑ کر پھر ہاتھ پر آ بیٹھے ۔

مُرْغِ زَرِّیں بَننا

خوب زرق برق پوشاک پہنے ہونا ، نہایت آراستہ و پیراستہ ہو کر بیٹھنا ۔

مرگ داؤ

وہ مقام جہاں گوتم بدھ نے پہلا اپدیش دیا تھا

مُرْغ وَحشی

جنگلی پرندہ، وہ پرندہ جو سدھایا ہوا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مارگ کے معانیدیکھیے

مارگ

maargमार्ग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

مارگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راستہ، راہ
  • مسلک، طریقہ، روش
  • تدبیر، چارہ، علاج
  • بدرقہ، اتار
  • (موسیقی) تال کی دس اصطلاحوں میں سے دوسری اصطلاح کا نام، یعنی ضرب کے مابین کی حرکت اور سکون کا طریقہ

English meaning of maarg

Noun, Masculine

  • road, course, path, way, highway
  • way, method
  • cure, remedy, antidote

मार्ग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आने जाने का रास्ता, पथ, राह
  • कोई ऐसा द्वार, माध्यम या साधन जिसका अनुसरण, पालन या व्यवहार करने से कोई अभिप्राय या कार्य सिद्ध होता हो
  • प्रवेश द्वार
  • दर्रा
  • ढंग, तरीक़ा, रविष
  • रणनीति, तदबीर, उपचार
  • (संगीत) कर्नाटकी पद्धति का एक राग, संगीत शास्त्र की दृष्टि से आज-कल का वह प्रचलित संगीत जिसमें ध्रुपद, खयाल, टप्पा, ठुमरी आदि सम्मिलित हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words