تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

نِباہ

۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔

نِباہُو

نباہنے والا ، وفا دار ، پورا کرنے والا ، اخیر تک گزار دینے والا نیز دائمی ، پائیدار ، مضبوط ؛ مطلب یا گزارے یا تعاون کے لیے کافی

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نِباہ لینا

۔ رفاقت قائم رکھنا ، تکمیل تک پہنچانا ، اخیر تک ساتھ دینا ۔

نِباہ ہونا

۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔

نِباہ دینا

گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا

نِباہ رَہنا

نباہ ہونا ، آخر تک ساتھ رہنا ۔

نِباہ کَرنا

۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔

غَم نِباہ دینا

رنج والم میں ساتھ دینا ، غم بٹا نا .

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں کے معانیدیکھیے

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

maa.n baap janam ke saathii hai.n, karm ke nahii.nमाँ बाप जनम के साथी हैं, कर्म के नहीं

ضرب المثل

Roman

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں کے اردو معانی

  • ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

Urdu meaning of maa.n baap janam ke saathii hai.n, karm ke nahii.n

Roman

  • maa.n baap zindgii me.n saath dete hai.n aaKhirat me.n ko.ii kaam nahii.n aataa

माँ बाप जनम के साथी हैं, कर्म के नहीं के हिंदी अर्थ

  • माँ बाप ज़िंदगी में साथ देते हैं आख़िरत में कोई काम नहीं आता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِباہ

۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔

نِباہُو

نباہنے والا ، وفا دار ، پورا کرنے والا ، اخیر تک گزار دینے والا نیز دائمی ، پائیدار ، مضبوط ؛ مطلب یا گزارے یا تعاون کے لیے کافی

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نِباہ لینا

۔ رفاقت قائم رکھنا ، تکمیل تک پہنچانا ، اخیر تک ساتھ دینا ۔

نِباہ ہونا

۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔

نِباہ دینا

گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا

نِباہ رَہنا

نباہ ہونا ، آخر تک ساتھ رہنا ۔

نِباہ کَرنا

۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔

غَم نِباہ دینا

رنج والم میں ساتھ دینا ، غم بٹا نا .

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone