تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہیٔ بے آب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہیٔ بے آب کے معانیدیکھیے
ماہیٔ بے آب کے اردو معانی
مؤنث
- بغیر پانی کے مچھلی، وہ مچھلی جو پانی سے باہر نکال لی جائے، بہت بیتاب، بیتاب، بے چین، بے قرار
- ۔(ف)۔(کنایۃ)کمال بیتاب۔؎
- وہ مچھلی جو پانی سے باہر نکلی ہو ؛ (مجازاً) نہایت بے تاب ، بے چین.
شعر
دیدۂ خشک میں اک ماہیٔ بے آب تھی نیند
چشمۂ خواب تلک آئی پھڑکتی ہوئی آئی
میری ایذا کے لئے مردے میں جان آتی ہے
کاٹنے دوڑتی ہے ماہیٔ بے آب مجھے
کھیل بھی بیتاب تھا طفلی میں اس بیتاب کا
پر اڑاتا تھا ہوا پر ماہیٔ بے آب کا
English meaning of maahii-e-be-aab
माही-ए-बे-आब के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- बिना पानी की मछली, जलहीन मीन, अर्थात् बहुत दुखी, बहुत व्याकुल
- वो मछली जो पानी से बाहर निकली हो, (लाक्षणिक) अत्यधिक व्यकुल, बेचैन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہیٔ بے آب)
ماہیٔ بے آب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔