تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماحول" کے متعقلہ نتائج

ماحول

گردوپیش، گرد و نواح، ارد گرد، معاشرتی، ثقافتی یا جغرافیائی حالات جس میں کوئی شخص رہتا ہے

ماحولِ کار

ماحَول دوسْت

ماحَول دُشْمَن

ماحَولِیاتی

ماحولیات سے منسوب، آب و ہوا سے متعلق

ماحَولِیات

علم ماحولیات، حیاتیات کی ایک شاخ جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے، حیاتیات کی ایک شاخ جس میں اجسام نامی اور ان کے ذی روح اور غیر ذی روح مجموعی ماحول کے مابین روابط کا مطالعہ کیا جاتا ہے، ماحولی

ماحَولِیاتی تَبدیلی

مختلف قدرتی عوامل مثلاً فضا، حرات، ہوا، رطوبت، سمی بخارات میں تبدیلی جن سے انسان و حیوان کی زندگی براہ راست متاثر ہوتی ہے، آب و ہوا میں تبدیلی، موسمیاتی تبدیلی

مُخاصِمانَہ ماحَول

مخالف ماحول ، مخالفت یا دشمنی کی فضا

مُتَصَوِّفانَہ ماحَول

رک : متصوفانہ فضا ۔

مُعاشَرَتی ماحَول

معاشرے کا ماحول ، حالات زندگی ۔

رَنْگِینیِٔ ماحَول

نا مُساعِد ماحَول

ماحول جو سازگار نہ ہو، ناموافق حالات

قُدْرَتی ماحَول

فطری چیزوں ، ہوا ، موسم ، پانی ، زمین ، پودوں وغیرہ پر مشتعمل فضا .

مَجلِسی ماحَول

سماجی معاشرت، اجتماعی زندگی

طِلِسْماتی ماحَول

پُراسرار فضا ، حیران کُن فضا ، عجیب و غریب ماحول.

تَلْبِیسِ ماحَول

(نفسیات) ماحول میں مشابہت پیداکرنا جودراصل کیفیت نہ ہو لیکن بظاہر اختیار یا ظاہر کیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماحول کے معانیدیکھیے

ماحول

maahaulमाहौल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَوَلَ

ماحول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گردوپیش، گرد و نواح، ارد گرد، معاشرتی، ثقافتی یا جغرافیائی حالات جس میں کوئی شخص رہتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maahaul

Noun, Masculine

माहौल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वातावरण, परिवेश, परिस्थिति, सामाजिक, सांस्कृतिक या भौगोलिक परिस्थितियाँ जिसमें व्यक्ति रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماحول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماحول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words