تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْشُوق" کے متعقلہ نتائج

مَعْشُوق

وہ جس پر کوئی عاشق ہو، معشوق مرد ہو خواہ عورت، محبوب، پیارا، دلبر، دلربا

مَعْشُوقی

معشوق ہونے کی حالت، معشوق پن

مَعْشُوقَہ

وہ عورت جس پر کوئی شخص عاشق ہو، محبوب، دلربا عورت

مَعْشُوق پَنا

معشوق ہونا ، پیارا یا محبوب ہونا ، دلربائی ، محبوبیت ۔

مَعْشُوقْچَہ

چھوٹا معشوق ؛ (تحقیراً) کم تر درجے کا محبوب ۔

مَعْشُوق نُما

(مجازاً) معشوق کی طرح کا ، معشوق سا نظر آنے والا ۔

مَعْشُوقانَہ

دلفریب، دلکش، دلربایانہ، متلون مزاج ہونا۔

مَعْشُوق ہو جانا

تیر کا جسم میں پیوست یا آرپار ہو جانا ۔

مَعْشُوق مِزاج

جس کے مزاج میں دلربائی یا معشوق پن ہو ، دل پھینک محبوب ؛ (مجازاً) گھمنڈی ، مغرور ، بددماغ ۔

مَعْشُوقِیَت

معشوق ہونا، محبوب ہونا، معشوقی

مَعْشُوق فَریبی

محبوب کو فریب دینا، معشوق کو دھوکے میں رکھنا

مَعْشُوق مِزاجی

مزاج میں دلربائی ہونا ؛ (مجازاً) گھمنڈ ، بددماغی ۔

مَعْشُوق حَقِیقی

مراد: خدا، اﷲ تعالیٰ

مَعْشُوق مَجازی

معشوق دنیاوی، محبوب

مَعْشُوقانَہ اَدا

دل لبھانے والی ادا ، دل خوش کن بات ۔

مَعْشُوق کی ذات بے وَفا ہے

معشوق وفادار نہیں ہوتے

مَعْشُوقِ تَنْہائی

(لکھنؤ) مراد : حقہ ۔

مَعْشُوقانَہ اَنْداز

دل لبھانے والی ادا، دلفریب بات

بے مَعْشُوق

عاشِق مَعْشُوق

طالب مطلوب ، محب و محبوب ، باہم محبت کرنے والے.

لَبِ مَعْشُوق

۔ مذکر۔ حُقّہ۔ یہ نام واجد علی شاہ آخری تاجدار اودھ نے رکھا تھا۔

لَبِ مَعْشُوق ہونا

تیر کا نشانے پر جا کر سوفار تک گڑ جانا، پورا تیر بیٹھنا

عِشْقِ اَوّل دَر دِلِ مَعْشُوق پَیدا مِی شَوَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) محبت پہلے معشوق کے دل میں پیدا ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْشُوق کے معانیدیکھیے

مَعْشُوق

maa'shuuqमा'शूक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَشِقَ

مَعْشُوق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جس پر کوئی عاشق ہو، معشوق مرد ہو خواہ عورت، محبوب، پیارا، دلبر، دلربا

صفت

  • عشق کا مفعول، وہ شخص جس پر کوئی فریفتہ ہو، حسین، فریفتہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maa'shuuq

Noun, Masculine

Adjective

मा'शूक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

مَعْشُوق کے مترادفات

مَعْشُوق کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْشُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْشُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words