تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینا ایک نہ دینے دو" کے متعقلہ نتائج

لینا ایک نہ دینے دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد

حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں لینا ایک نہ دینے دو کے معانیدیکھیے

لینا ایک نہ دینے دو

lenaa ek na dene doलेना एक न देने दो

نیز - لینا ایک نَہ دینا دو, لینا ایک نَہ دینا دوئی, لینا ایک نَہ دینا دو, لینا نَہ ایک، دینا دو

ضرب المثل

لینا ایک نہ دینے دو کے اردو معانی

  • حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ
  • کسی سے کچھ تعلق نہیں، آزاد ہیں
  • نہ کسی سے ایک لو نہ دو دینا پڑے، نہ ہمیں کسی کچھ لینا ہے نہ دینا ہے، کسی سے کچھ سروکار نہیں

    مثال - بحث بڑہی ہے بوسوں میں، لینا ایک نہ دینا دو۔( ۱۸۵۴، دیوانِ اسیر، ۲ : ۳۳۴) لینا ایک نہ دینا دوئی۔( ۱۸۸۴، تذکرۂ غوثیہ، ۳) ردّ و بدل کیا بوسہ دو، لینا ایک نہ دینا دو۔(شاد)

English meaning of lenaa ek na dene do

  • having nothing to do (with)
  • nor one to receive nor two to give', having nothing to gain or lose

लेना एक न देने दो के हिंदी अर्थ

  • मिलना न मिलाना, ग़रज़ न मतलब एवं मुफ़्त की रोग एवं दुर्व्यसन, बिना-वजह की मुसीबत, बैठे बिठाए, अनावश्यक
  • किसी से कोई संबंध नहीं, स्वतंत्र हैं
  • न किसी से एक लो न दो देना पड़े, न हमें किसी से कुछ लेना है न देना है, किसी से कुछ सरोकार नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینا ایک نہ دینے دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینا ایک نہ دینے دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words