تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَشْکَر گاہ" کے متعقلہ نتائج

اُرْدُو

ریختہ، ہندوی

اُرْدُو پَن

(فقرے جملے عبارت یا لہجے وغیرہ میں) اردو زبان کی خصوصیات ہونا ، اردو ہونا ، اردویت

اُرْدُوانا

کسی زبان کے لفظ کو تصرف کرکے اُردو بنالینا

اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے

دلی کی زبان مستند ہے

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک دہلی کے قلعہ میں معلی مین بولی جاتی تھی، مجازاً: فصیح و بلیغ اردو

اُرْدُو بازار

چھاونی کا بازار.

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ کی زَبان

قَواعِدِ اُرْدُو

اردو کا صرف و نحو

خود آہَنگی اُرْدُو

اہل قلم اور فن کاروں کی پیدا کردہ اردو، ناول اور ڈرامہ کے کرداروں کی اپنی اُردو

گُلابی اُرْدُو

جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیہ و استعارات سے پاک ہو

کِرانی اُرْدُو

وہ ہندوستانی زبان جس کو یوریشین اور یوروپین اصل قاعدے اور لہجہ کو بگاڑ کر بولتے ہیں، بے محاورہ اردو

سَلِیْس اُرْدُو

وہ اردو جس میں عام فہم الفاظ ہوں

خَطِّ اُرْدُو

ہندوستانی یعنی اُردو زبان کا رسم الخط جو مُختصر نویسی میں اپنی نظیر آپ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَشْکَر گاہ کے معانیدیکھیے

لَشْکَر گاہ

lashkar-gaahलश्कर-गाह

اصل: فارسی

وزن : 2221

لَشْکَر گاہ کے اردو معانی

مؤنث

  • چھاؤنی، کیمپ، کیمپو، معسکر، خیمہ، ڈیرہ اور وج
  • سپاہ کا پڑاؤ، فرودگاہ لشکر، فوج یا لشکر کا پڑاؤ

English meaning of lashkar-gaah

Feminine

  • camping ground, camp, cantonment

लश्कर-गाह के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • सेनावास, छावनी, कैंप, ख़ेमा, डेरा
  • सेना का पड़ाव, लश्कर के ठहरने का स्थान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَشْکَر گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَشْکَر گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words