تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَغْزِش" کے متعقلہ نتائج

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَغْزِش کے معانیدیکھیے

لَغْزِش

laGzishलग़्ज़िश

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَغْزِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھسلن، رپٹن
  • ڈگ، قدم، مسافت
  • لرزش، لڑکھڑاہٹ
  • (مجازاً) عدم استقلال، جگہ سے ہٹنا
  • ٹھوکر
  • خطا، نِسیان، بُھول چُوک
  • بے راہ روی، گمراہی
  • (مجازاً) نقص، عیب، غلطی، بہکنا
  • خلاف بیانی، بیان یا قول میں فرق

شعر

Urdu meaning of laGzish

  • Roman
  • Urdu

  • phislan, rapTan
  • Dag, qadam, musaafat
  • larzish, la.Dkha.DaahaT
  • (majaazan) adam istiqlaal, jagah se haTnaa
  • Thokar
  • Khataa, nisiyaa.n, bhuu.ol chuu.ok
  • beraah ravii, gumraahii
  • (majaazan) nuqs, a.ib, Galatii, bahaknaa
  • Khilaafabyaanii, byaan ya qaul me.n farq

English meaning of laGzish

Noun, Feminine

  • slip, slide
  • blunder, error, mistake, lapse, shake, shiver, slippery
  • slipping, sliding
  • stumbling, falling
  • shaking, tottering, trembling
  • offence
  • prevarication, equivocation

लग़्ज़िश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फिसलन, फिसलना, रपटन
  • लडखड़ाहट
  • (लाक्षणिक) जगह से हटना
  • ठोकर
  • चूक, भूल
  • कथन में अंतर
  • गुमराही
  • (लाक्षणिक) त्रुटि, ग़लती, ऐब, नुक़्स, भटकना, बहकना

لَغْزِش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَغْزِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَغْزِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone