تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگے رَگْڑا مِٹے جَھگْڑا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگے رَگْڑا مِٹے جَھگْڑا کے معانیدیکھیے

لَگے رَگْڑا مِٹے جَھگْڑا

lage rag.Daa miTe jhag.Daaलगे रगड़ा मिटे झगड़ा

ضرب المثل

Roman

لَگے رَگْڑا مِٹے جَھگْڑا کے اردو معانی

  • بھنگ پینے والے بھنگ گھوٹتے ہوئے اپنی ترن٘گ میں کہتے ہیں
  • بھنگ پینے والے کہتے ہیں کہ بھنگ گھونٹ کر پینے کے بعد کوئی جھگڑا باقی نہیں رہتا

Urdu meaning of lage rag.Daa miTe jhag.Daa

Roman

  • bhang piine vaale bhang ghoTte hu.e apnii tarang me.n kahte hai.n
  • bhang piine vaale kahte hai.n ki bhang ghuu.nT kar piine ke baad ko.ii jhag.Daa baaqii nahii.n rahtaa

लगे रगड़ा मिटे झगड़ा के हिंदी अर्थ

  • भंग पीने वाले भंग घोटते हुए अपनी तरंग में कहते हैं
  • भंग पीने वाले कहते हैं कि भंग घोंट कर पीने के बाद कोई झगड़ा बाक़ी नहीं रहता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگے رَگْڑا مِٹے جَھگْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگے رَگْڑا مِٹے جَھگْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone