تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَب و عارِض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَب و عارِض کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
دیکھیے: لَب و رُخْسار
لَب و عارِض کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم
- لب و رخسار، گال اور ہونٹ، مراد معشوق کا چہرہ
شعر
لب و عارض کی قسم جلوۂ رقصاں کی قسم
کس قدر شوخ ہے وہ رشک قمر دیکھو تو
اے سانس کی خوشبو لب و عارض کے پسینے
کھولا تھا مرے دوست نے بستر اسی گھر میں
لب و عارض کے تقاضوں کو بھلا کر یارو
دور آ پہنچے ہیں اب لوٹ کے جائیں کیسے
English meaning of lab-o-'aariz
Persian, Arabic - Noun
- lips and cheeks, beloved face
लब-ओ-'आरिज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा
- लब-ओ-रुख़सार, गाल और होंठ, अर्थात: प्रिय का चेहरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَب و عارِض)
لَب و عارِض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔