تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لازِماً" کے متعقلہ نتائج

حَوائِج

ضروریات، لوازم

حَوائِجِ سِتَّہ

وہ چھ چیزیں جو زندگی کے واسطے ضروری ہیں اور جن کے بغیر زندگی محال ہے، یعنی ۱: ہوا ۲: کھانا پینا ۳: چلنا پھرنا یا آرام کرنا ۴: خوشی، رنج، فکر، تردد، سکون و اطمینان ۵: خواب و بیداری ۶: پیشاب پیخانے کا آنا اور خون و دیگر کا آمد رطوبات کا رکا ہونا

حَوائِجِ ضَرُورِیَّہ

ضروری حاجتیں ، ضروریات زندگی ، کھانے پینے اور پہننے کی چیزیں وغیرہ

حَوائِجِ اَصْلی

اصل ضروریات زندگی، (مراد) مکان، ضروری کپڑے اوراسباب خانہ داری

حَوائِجِ ضَرُوری

ضروری حاجتیں، بیشتر پیشاب پیخانے کی حاجت کے لئے مستعمل ہے

طَبِیعی حَوائِج

فطری ضروریات ، پیشاب پاخانہ .

مَحَلِ حَوائِج

حاجتوں کی جگہ ، احتیاج خانہ ، ضرورتوں کی جگہ ؛ (مجازاً) دنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں لازِماً کے معانیدیکھیے

لازِماً

laazimanलाज़िमन

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لَزِمَ

لازِماً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ضروری طور پر، یقیناً، بلاشبہ

شعر

English meaning of laaziman

Adverb

  • essentially

लाज़िमन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • निश्चित रूप से, यक़ीनन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لازِماً)

نام

ای-میل

تبصرہ

لازِماً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words