تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگ" کے متعقلہ نتائج

حَیْوانات

جانور، چوپائے

حَیواناتِ ثَدْئی

(حیوانیات) پستان یا تھن والے جانور

حَیواناتِ نَقِیعِیَّہ

(حیوانیات) حیوانات ثعلیہ (رک) کی ایک قسم ، اس نوع کے حیوان ایسے سیال مادّوں میں پائے جاتے ہیں جن میں کسی قدر حیوانی یا نباتی مادّہ موجود ہو (انگ : اِنفیوسُوریا - Infusoria

حَیواناتِ ذی حَلْقات

(حیوانیات) رک : حیوانات حلقی.

حَیواناتِ فِقْری

(حیوانیات) وہ تمام حیوانات جن کے بدن میں ہڈیاں یا ڈھانچہ ہوتا ہے اور خون لال ہوتا ہے (انگ : وَرٹبرَیٹس - Vertebrates)

حَیواناتِ دُودِیَّہ

(حیوانیات) اس جنس کے جانوروں کا جسم حلقہ دار ہوتا ہے مثلاً کیچوا (انگ : وَرْمز - Worms)

حَیواناتِ حَلْقِیَّہ

(حیوانیات) یہ ایسے حیوان ہیں جن کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون ان کے جسم حلقوں کے ایک سلسلہ سے مُرکّب معلوم ہوتے ہیں مثلا گھن وغیرہ (انگ : این یُولوز - Annulose).

حَیواناتِ دِیدان

(حیوانیات) اس جنس کے جانوروں کا جسم حلقہ دار ہوتا ہے مثلاً کیچوا (انگ : وَرْمز - Worms)

حَیواناتِ شَوکِیَّۃُ الجِلْد

(حیوانیات) ان حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون جلد پر اکثر کھریا مٹی کی طرح کھریاں یا خار ہوتے ہیں مثلاً تارا مچھلی (Starfish)

حَیواناتِ خار پُشْت

(حیوانیات) ان حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون جلد پر اکثر کھریا مٹی کی طرح کھریاں یا خار ہوتے ہیں مثلاً تارا مچھلی (Starfish)

حَیواناتِ جَوفِیَّہ

(حیوانیات) اس جنس کے حیوانات کے جسم میں ایک جوف ہوتا ہے جس میں غذا رہتی ہے

حَیواناتِ مَفْصِلِیَّہ

(حیوانیات) لعاب نُما جانور ، مَفصلی حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں نہ لال خون اور نہ حلقے. ان کا جسم نرم اور لجلجا ہوتا ہے اور بعض اوقات ایک قسم کی کھپری میں بن٘د رہتا ہے مثلاً گھون٘گا

حَیواناتِ حَلْقی

(حیوانیات) یہ ایسے حیوان ہیں جن کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون ان کے جسم حلقوں کے ایک سلسلہ سے مُرکّب معلوم ہوتے ہیں مثلا گھن وغیرہ (انگ : این یُولوز - Annulose).

حَیواناتِ ثَعْلِیَہ

(حیوانیات) حیوانات ابتدائی (جو ایک خلیے کے ہوں، عموماً خرد بینی)

حَیواناتِ رَخْوَہ

(حیوانیات) بے ریڑھ کے جانور ، (انگ : اِنْوَرٹِبرَیٹس - ).

حَیواناتِ مُجْتَرَّہ

(حیوانیات) جگالی کرنے والے جانور ، (انگ : ریومی نینشیا - Ruminantia)

حَیواناتِ مُسْتَعْلِجُ الجِلْد

(حیوانیات) موٹی کھال والے جانور (انگ : پَیکی ڈَرْمَیٹا - Pachydermata).

حَیواناتی

حیوانات سے منسوب یا متعلق.

حَیواناتی جُغْرافِیَہ

حیوانیات کا وہ شعبہ جو حیوانات کی مقامی تقسیم سے متعلق ہے ، اس میں یہ بیان کیا جاتا ہے کہ کون کون سے جانور کہاں کہاں پائے جاتے ہیں (انگ : زوجیوگریفی - Zoogeoraphy).

have-not

غَرِیب

haven 't

اختصار = have-not.

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

نَخُز حَیوانات

رک : نخز حوینہ ۔

خورْد بِینی حَیوانات

رک : خُوردبینی اجسام .

حَدِیقَۂ حَیوانات

رک: حدیقۃ الحیوانات.

حَدِیقَۃُ الْحَیوانات

حیوانات کا باغ ، چڑیا گھر.

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

مُداوائے حَیوانات

جانورں کا علاج معالجہ ، بیطاری

عِلْمِ حَیْوانات

وہ علم جس میں حیوانات کی ساخت ، قسموں ، صنفوں اور عادتوں وغیرہ کو بیان کیا جائے (انگ : Zoology) .

عِلْمُ الْحَیوانات

وہ علم جس میں حیوانیات کی ساخت ، اصناف ، زہن سہن اور عادات وغیرہ کوبیان کیا جاتا ہے ، حیوانی زندگی کا علم ، حیوانیات (انگ : Zoology ) .

سَرْد خُون حَیوانات

(حیوانیات) سرد خون والے، مچھلی اور رینگنے والے کیڑے جن کے جسم کی حرارت ارد گِرد کے حالات کے لحاظ سے گھٹتی بڑھتی رہتی ہے، مثلاً جب یہ پانی میں رہتے ہیں تو ان کے جسم کی حرارت پانی کی حرارت کے مطابق ہوتی ہے ارو جب یہ زمین پر آتے ہیں تو حرارت زمین کی مانند ہوتی ہے

تَرْکِ حَیوانات

گوشت، مچھلی، دودھ۔، دہی۔ گھی اور وہ چیزیں جن میں یہ ملے ہوئے ہوں، اُن کا کھانا پینا ترک کردینا، جانوروں سے حاصل ہونے والی غذا گوشت دودھ دہی گھی وغیرہ کے کھانے سے پرہیز کرنا اور ان چیزوں کو نہ کھانا (خاص کر گوشت)

ماہِرِ عِلْمِ حَیوانات

وہ شخص جو جانوروں کی فطرت، رویہ اور ان کی درجہ بندی کے بارے میں مطالعہ کرتا ہے اور اس کا ماہر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگ کے معانیدیکھیے

لاگ

laagलाग

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

لاگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ربط ، تعلّق ، علاقہ ، وابستگی.
  • لگن ، انس ، محبّت ، عشق ، دلبستگی .
  • چاٹ ، چسکا ، شوق ، مزہ ، لپکا.
  • عداوت ، بَیر ، دُشمنی ، کاوش ، چُونپ.
  • کشاکش ، بحث ، مقابلہ.
  • رشک ، حسد ، جلن ، رقابت .
  • ملاوٹ ، شمولیت ، ملونی .
  • ٹان٘ک (جو زیور وغیرہ میں رکھی جاتی ہے).
  • آڑ ، ٹیکن ، ٹیک ؛ مدد .
  • (بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے باکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ ، یہ لکڑی کے شہنیر یا تختے ہوتے ہیں جو باکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تا کہ پاکھے کی مٹی دینے نہ پائے ، تھامو .
  • (بندھانی) وہ چھوٹی یا بڑی ٹیکن جو داب کے سِرے کے نیچے بھاری اشیا کا وزن بانٹنے کے لیے لگایا جائے ، اس ٹیکن سے بڑی وزنی شے بآسانی اور تھوڑی طاقوت سے اُبھر یا اُچھل جاتی ہے .
  • . ہلکا سا رابطہ یا جوڑ جو بمشکل محسوس ہو .
  • کرتب ، شعبدہ ، طلسم .
  • وہ چیز جس سے کوئی قبو میں آجائے ، جادوئی چیز
  • ساز باز ، ملی بھگت ، سانٹ گانٹھ ، سازش.
  • توجہ ، دھیان، لّو ، خیال .
  • پہنچ ، رسائی ، دخل .
  • راز ، اسرار .
  • گائے کے تھن کا وہ مادہ جو ٹیکے کے زخم پر لگایا جات اہے ؛ چیچک کے آبلے کو چیپ.
  • مار ، چوٹ ، ضرب .
  • لاگت ، خرچ
  • پھوکی یا ماری ہوئی دھات
  • شادی بیاہ کا انعام (جو خدمت گاروں کو دیا جاتا ہے)
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔مدد۔ امداد۔ ؎ ۲۔ تعلُّق۔ علاقہ۔ نسبت۔ وابستگی۔ ؎ ۳۔ اُنس۔مُحبَّت۔ لگن۔ ۴۔مزہ۔ چسکا۔ شوق۔ رغبت۔ ؎ ۵۔ عداوت۔ دشمنی۔بَیْر۔ سازش۔ ؎ ۶۔ کرتب۔شعبدہ۔ طلسم۔ وہ چیز جس کو صنعت سے بنائیں اور اس سے کچھ اور عجیب باتیں ظہور میں لائیں اور حقیقت اس کی عقل میں نہ آئے۔ ۷۔جادو۔ ٹونا۔منتر۔ ۸۔وہ چیز جس سے کوئی قابو میں آجائے۔ ؎ ۹۔ ایک مکان سے دوسرے مکان کا ایسا متصل ہونا کہ ایک مکان سے دوسرے مکان میں بے تکلف چلے جاسکیں۔ ۱۰۔ توجُّہ۔ ۱۲۔ چشمک۔ شکر رنجی۔ ؎
  • ایک مکان سے دوسرے مکان کا متصل ہونا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لاغ

کھیل، لہوولعب

شعر

Urdu meaning of laag

  • Roman
  • Urdu

  • rabt, taalluq, ilaaqa, vaabastagii
  • lagan, anas, muhabbat, ishaq, dilbastagii
  • chaaT, chaskaa, shauq, mazaa, lapkaa
  • adaavat, biir, dushamnii, kaavish, chuu.onap
  • kashaakash, behas, muqaabala
  • rashak, hasad, jalan, raqaabat
  • milaavaT, shamuuliiyat, maluunii
  • Taank (jo zevar vaGaira me.n rakhii jaatii hai)
  • aa.D, Tekan, Tek ; madad
  • (bandhaanii) polii zamiin ke ga.Dhe ke baakho.n kii miTTii ke rok kii aa.D, ye lakk.Dii ke shahniir ya taKhte hote hai.n jo baakhe se laga kar jamaa di.e jaate hai.n taa ki paakhe kii miTTii dene na pa.e, thaamo
  • (bandhaanii) vo chhoTii ya ba.Dii Tekan jo daab ke sire ke niiche bhaarii ashyaa ka vazan baanTne ke li.e lagaayaa jaaye, is Tekan se ba.Dii vaznii shaiy baa.aasaanii aur tho.Dii taaqot se ubhar ya uchhal jaatii hai
  • . halkaa saa raabita ya jo.D jo bamushkil mahsuus ho
  • kartab, shebdaa, tilsam
  • vo chiiz jis se ko.ii kibo me.n aajaa.e, jaaduu.ii chiiz
  • saaz baaz, milii bhagat, saanaT gaanTh, saazish
  • tavajjaa, dhyaan, lo, Khyaal
  • pahunch, rasaa.ii, daKhal
  • raaz, israar
  • gaay ke than ka vo maadda jo Tiike ke zaKham par lagaayaa jaat ahe ; chechak ke aable ko chiip
  • maar, choT, zarab
  • laagat, Kharch
  • phaukii ya maarii hu.ii dhaat
  • shaadii byaah ka inaam (jo Khidmat gaaro.n ko diyaa jaataa hai
  • ۔ (ha) muannas। १।madad। imdaad। २। taalluq। ilaaqa। nisbat। vaabastagii। ३। unas।muhabbat। lagan। ४।mazaa। chaskaa। shauq। raGbat। ५। adaavat। dushmanii।bay॒ra। saazish। ६। kartab।shebdaa। tilsam। vo chiiz jis ko sanat se banaa.ii.n aur is se kuchh aur ajiib baate.n zahuur me.n য৒ba laa.enge aur haqiiqat us kii aqal me.n na aa.e। ७।jaaduu। Tonaa।mantr। ८।vo chiiz jis se ko.ii qaabuu me.n aajaa.e। ९। ek makaan se duusre makaan ka a.isaa muttasil honaa ki ek makaan se duusre makaan me.n betakalluf chale ja sakiin। १०। tojjuh। १२। chashmak। shukr raNjii।
  • ek makaan se duusre makaan ka muttasil honaa

English meaning of laag

Noun, Feminine

  • grudge/ enmity

Noun, Masculine

  • attention, meditation
  • competition, argument
  • connection, affinity, relevance
  • conspiracy, plot, intrigue
  • cost, expense
  • enmity, grudge
  • envy, jealousy, malice
  • love, affection
  • ratio
  • spell, sorcery

लाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मानसिक दृष्टि से होनेवाली किसी प्रकार की लगावट। जैसे-अनुराग, प्रेम, लगन आदि।
  • लगे हुए होने की अवस्था या भाव। लगाव। संपर्क। संबंध। जैसे-इस मकान में बगल वाले मकान से लाग है, अर्थात् उसमें से इसमें सहज में कोई आ सकता है।
  • लगाव, संबंध, क्षेत्र, लगन, प्रेम,
  • लगे हुए होने का भाव; लगाव; प्रेम
  • संबंध; संपर्क
  • मुठभेड़।

لاگ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَیْوانات

جانور، چوپائے

حَیواناتِ ثَدْئی

(حیوانیات) پستان یا تھن والے جانور

حَیواناتِ نَقِیعِیَّہ

(حیوانیات) حیوانات ثعلیہ (رک) کی ایک قسم ، اس نوع کے حیوان ایسے سیال مادّوں میں پائے جاتے ہیں جن میں کسی قدر حیوانی یا نباتی مادّہ موجود ہو (انگ : اِنفیوسُوریا - Infusoria

حَیواناتِ ذی حَلْقات

(حیوانیات) رک : حیوانات حلقی.

حَیواناتِ فِقْری

(حیوانیات) وہ تمام حیوانات جن کے بدن میں ہڈیاں یا ڈھانچہ ہوتا ہے اور خون لال ہوتا ہے (انگ : وَرٹبرَیٹس - Vertebrates)

حَیواناتِ دُودِیَّہ

(حیوانیات) اس جنس کے جانوروں کا جسم حلقہ دار ہوتا ہے مثلاً کیچوا (انگ : وَرْمز - Worms)

حَیواناتِ حَلْقِیَّہ

(حیوانیات) یہ ایسے حیوان ہیں جن کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون ان کے جسم حلقوں کے ایک سلسلہ سے مُرکّب معلوم ہوتے ہیں مثلا گھن وغیرہ (انگ : این یُولوز - Annulose).

حَیواناتِ دِیدان

(حیوانیات) اس جنس کے جانوروں کا جسم حلقہ دار ہوتا ہے مثلاً کیچوا (انگ : وَرْمز - Worms)

حَیواناتِ شَوکِیَّۃُ الجِلْد

(حیوانیات) ان حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون جلد پر اکثر کھریا مٹی کی طرح کھریاں یا خار ہوتے ہیں مثلاً تارا مچھلی (Starfish)

حَیواناتِ خار پُشْت

(حیوانیات) ان حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون جلد پر اکثر کھریا مٹی کی طرح کھریاں یا خار ہوتے ہیں مثلاً تارا مچھلی (Starfish)

حَیواناتِ جَوفِیَّہ

(حیوانیات) اس جنس کے حیوانات کے جسم میں ایک جوف ہوتا ہے جس میں غذا رہتی ہے

حَیواناتِ مَفْصِلِیَّہ

(حیوانیات) لعاب نُما جانور ، مَفصلی حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں نہ لال خون اور نہ حلقے. ان کا جسم نرم اور لجلجا ہوتا ہے اور بعض اوقات ایک قسم کی کھپری میں بن٘د رہتا ہے مثلاً گھون٘گا

حَیواناتِ حَلْقی

(حیوانیات) یہ ایسے حیوان ہیں جن کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون ان کے جسم حلقوں کے ایک سلسلہ سے مُرکّب معلوم ہوتے ہیں مثلا گھن وغیرہ (انگ : این یُولوز - Annulose).

حَیواناتِ ثَعْلِیَہ

(حیوانیات) حیوانات ابتدائی (جو ایک خلیے کے ہوں، عموماً خرد بینی)

حَیواناتِ رَخْوَہ

(حیوانیات) بے ریڑھ کے جانور ، (انگ : اِنْوَرٹِبرَیٹس - ).

حَیواناتِ مُجْتَرَّہ

(حیوانیات) جگالی کرنے والے جانور ، (انگ : ریومی نینشیا - Ruminantia)

حَیواناتِ مُسْتَعْلِجُ الجِلْد

(حیوانیات) موٹی کھال والے جانور (انگ : پَیکی ڈَرْمَیٹا - Pachydermata).

حَیواناتی

حیوانات سے منسوب یا متعلق.

حَیواناتی جُغْرافِیَہ

حیوانیات کا وہ شعبہ جو حیوانات کی مقامی تقسیم سے متعلق ہے ، اس میں یہ بیان کیا جاتا ہے کہ کون کون سے جانور کہاں کہاں پائے جاتے ہیں (انگ : زوجیوگریفی - Zoogeoraphy).

have-not

غَرِیب

haven 't

اختصار = have-not.

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

نَخُز حَیوانات

رک : نخز حوینہ ۔

خورْد بِینی حَیوانات

رک : خُوردبینی اجسام .

حَدِیقَۂ حَیوانات

رک: حدیقۃ الحیوانات.

حَدِیقَۃُ الْحَیوانات

حیوانات کا باغ ، چڑیا گھر.

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

مُداوائے حَیوانات

جانورں کا علاج معالجہ ، بیطاری

عِلْمِ حَیْوانات

وہ علم جس میں حیوانات کی ساخت ، قسموں ، صنفوں اور عادتوں وغیرہ کو بیان کیا جائے (انگ : Zoology) .

عِلْمُ الْحَیوانات

وہ علم جس میں حیوانیات کی ساخت ، اصناف ، زہن سہن اور عادات وغیرہ کوبیان کیا جاتا ہے ، حیوانی زندگی کا علم ، حیوانیات (انگ : Zoology ) .

سَرْد خُون حَیوانات

(حیوانیات) سرد خون والے، مچھلی اور رینگنے والے کیڑے جن کے جسم کی حرارت ارد گِرد کے حالات کے لحاظ سے گھٹتی بڑھتی رہتی ہے، مثلاً جب یہ پانی میں رہتے ہیں تو ان کے جسم کی حرارت پانی کی حرارت کے مطابق ہوتی ہے ارو جب یہ زمین پر آتے ہیں تو حرارت زمین کی مانند ہوتی ہے

تَرْکِ حَیوانات

گوشت، مچھلی، دودھ۔، دہی۔ گھی اور وہ چیزیں جن میں یہ ملے ہوئے ہوں، اُن کا کھانا پینا ترک کردینا، جانوروں سے حاصل ہونے والی غذا گوشت دودھ دہی گھی وغیرہ کے کھانے سے پرہیز کرنا اور ان چیزوں کو نہ کھانا (خاص کر گوشت)

ماہِرِ عِلْمِ حَیوانات

وہ شخص جو جانوروں کی فطرت، رویہ اور ان کی درجہ بندی کے بارے میں مطالعہ کرتا ہے اور اس کا ماہر ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone