تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا کے معانیدیکھیے

کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا

kyaa bharosaa hai zindagaanii kaa, aadmii bulbulaa hai paanii kaaक्या भरोसा है ज़िंदगानी का, आदमी बुलबुला है पानी का

نیز : پانی کا سا بلبلا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا کے اردو معانی

  • انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ناپائیدار ہے
  • زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں، پانی کے بلبلے کی طرح معلوم نہیں کب ختم ہو جائے

    مثال ایک مطلع جو بطور ضرب المثل مشہور ہے۔

Urdu meaning of kyaa bharosaa hai zindagaanii kaa, aadmii bulbulaa hai paanii kaa

  • Roman
  • Urdu

  • insaan kii zindgii paanii ke bulbule kii tarah naapaaydaar hai
  • zindgii ka ko.ii bharosaa nahiin, paanii ke bulbule kii tarah maaluum nahii.n kab Khatm ho jaaye

क्या भरोसा है ज़िंदगानी का, आदमी बुलबुला है पानी का के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य का जीवन पानी के बुलबुले की तरह नश्वर है
  • जीवन का कोई भरोसा नहीं, पानी के बुलबुले की तरह न जाने कब नष्ट हो जाए

    विशेष एक मतला जो कहावत के लिए प्रसिद्ध है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone