تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنواری کو سَدا بَسَنْت" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَمِر

ہمیشہ رہنے والا، دائم قائم

مُسْتَمِرَّہ

ہمیشہ جاری و ساری، مستقل، دائمی، پختہ (عموماً قاعدہ، اُصول عادت وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَمِر خانَہ

(برقیات) وہ خانہ (سیل) جس میں ایلمونیم کلورائید اور کاربن ہوتا ہے اور مینگینس ڈائی آکسائیڈ سے گھرا ہوتا ہے (Constant Cell) ۔

مُسْتَمِراً

مستقلاً ، ہمیشہ کے لیے ، مستقل بنیادوں پر ۔

مُسْتَمِر کَرْنا

مضبوط کرنا ، پائدار بنانا ؛ مستقل کرنا ۔

مُسْتَمِرُ النِّظام

جس کا نظام دائمی ہو ، پائدار اور مستقل نظام رکھنے والا ، دائمی نظام والا ۔

مُسْتَمِرُ الْحَیات

دائمی زندگی رکھنے والا ، ہمیشہ زندہ رہنے والا ؛ (نباتیات) دوامی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنواری کو سَدا بَسَنْت کے معانیدیکھیے

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

ku.nvaarii ko sadaa basa.ntकुँवारी को सदा बसंत

ضرب المثل

مادہ: کُنواری

  • Roman
  • Urdu

کُنواری کو سَدا بَسَنْت کے اردو معانی

  • آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

Urdu meaning of ku.nvaarii ko sadaa basa.nt

  • Roman
  • Urdu

  • aazaad aur mujarrad ke li.e haravqat Khushii ka mauqaa hai, muraad ye hai ki Gair shaadiishudaa aurat ko vo dukh nahii.n hote, jo shaadii ke baad sahne hote hai.n

कुँवारी को सदा बसंत के हिंदी अर्थ

  • आज़ाद और मुजर्रद के लिए हरवक़त ख़ुशी का मौक़ा है, मुराद ये है कि ग़ैर शादीशुदा औरत को वो दुख नहीं होते जो शादी के बाद सहने होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَمِر

ہمیشہ رہنے والا، دائم قائم

مُسْتَمِرَّہ

ہمیشہ جاری و ساری، مستقل، دائمی، پختہ (عموماً قاعدہ، اُصول عادت وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَمِر خانَہ

(برقیات) وہ خانہ (سیل) جس میں ایلمونیم کلورائید اور کاربن ہوتا ہے اور مینگینس ڈائی آکسائیڈ سے گھرا ہوتا ہے (Constant Cell) ۔

مُسْتَمِراً

مستقلاً ، ہمیشہ کے لیے ، مستقل بنیادوں پر ۔

مُسْتَمِر کَرْنا

مضبوط کرنا ، پائدار بنانا ؛ مستقل کرنا ۔

مُسْتَمِرُ النِّظام

جس کا نظام دائمی ہو ، پائدار اور مستقل نظام رکھنے والا ، دائمی نظام والا ۔

مُسْتَمِرُ الْحَیات

دائمی زندگی رکھنے والا ، ہمیشہ زندہ رہنے والا ؛ (نباتیات) دوامی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنواری کو سَدا بَسَنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone