تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْجرا" کے متعقلہ نتائج

کُونج

کلنگ کی ایک قسم، ایک آبی پرندہ، جو سردی کے موسم میں پاک و ہند میں آتا اور قطار بنا کر اڑتا ہے، قاز، ہنس

کُنج بُوٹا

(چھیپ کاری) آم کی شکل کا بنا ہوا بوٹا جو شال، چادر اور رومال وغیرہ کے کونوں پر چھاپا جاتا ہے، ترنج

کُنج پَتّا

(چھیپ کاری) ترنج کی ڈنڈی کا پتّا

کُنج نَشِیں

گوشہ نشیں، تنہائی پسند، خلوت نشیں.

کُنجْڑا

ہندوؤں میں ایک قوم جو سبزی اور پھل بیچتی ہے نیز اس قوم کا فرد، ترکاری اور پھل بیچنے والا (اس قوم کے لوگ اکثر اب مسلمان ہو گئے ہیں)

کُنجْڑی

رک : کنجڑن.

کُنجِ ران

چَڈّا

کُنْجرا

हथिनी

کُنج انزاد

گوشئہِ تنہائی

کُنجْڑے

کنجڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُنجارَہ

तेल निकलने के पश्चात् बीज का फोक, खल, खली।।

کنجد

(ف) مذکر۔ تِل، جس کا تیل نکالتے ہیں

کُنجھے

کنجھ (رک) کی جمع نیز حالت مغیّرہ ، تراکیب میں مستعمل.

کُنْجَڑ

رک : کنجڑا جو زیادہ مستعمل ہے.

کُنجِ گور

قبر کا کونا، گوشۂ لحد ؛ مراد : قبر

کُنجھ

(قفل سازی) قفل کے اندر کے وہ پُرزے (جو ایک سے لے کر پانچ چھے تک ہوتے ہیں) جن کی حرکت سے قفل کا ہڑکا آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے، جس قُفل میں یہ پُرزے زیادہ ہوتے ہیں وہ عمدہ سمجھا جاتا ہے اور اپنی خاص کنجی کے علاوہ دوسری کنجی سےنہیں کُھلتا، لیور ؛ بعض کاریگر قفل کے کان (رک) کو بھی کُنجھ کہتے ہیں

کُنْجایِش

رک : گنجائش

کُنْجْڑَن

کنجڑے کی جورو

کُنجَل

ترش دلیا، کھٹی دلیا، کانجی

کُنْجَک

] कंचुकी

کُنجِل

(ٹھگی) سارس کے بولنے اور اسے دیکھنے کے شگون کا نام

کُنجْڑے قَصائی

(کنایۃً) ادنیٰ درجے کے لوگ ، گھٹیا لوگ ، عوام.

کُنجْڑے قَسائی

رک : کنجڑے قصائی صحیح املا ہے

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

کُنجھے دار قُفْل

(قفل سازی) وہ قُفل جس میں کُنجھ لگے ہوں، لیور دار ؛ ایسا قفل جس کے کان بڑھے ہوئے ہوں اور اس کا کڑا کُنڈے کے ساتھ پیوست ہو جائے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

کُنجْڑا کَنجْڑی کا سانگ

تمثیل یا ڈرامہ جس میں کنجڑے اور کنجڑی کا کردار پیش کیا جاتا ہے

کُنجْڑے کا غَلَّہ

وہ برتن جس میں کنجڑا اپنی کُل بِکری یعنی ریزگاری ارو روپیے ڈالتا ہے ؛ (کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتا نہ چلے، گڈمڈ اور بے ترتیب یا ملا جلا حساب

کُنجی ڈالْنا

(قفل سازی) قفل کھولنے کے لیے کنجی کے سرے کو قفل کے من٘ھ میں داخل کرنا

کُنجی لَگانا

(قفل سازی) رک : کنجی ڈالنا

کُنجْڑَن اَپْنے بیر کَھٹّے نَہِیں بَتاتی

کوئی اپنی چیز کی برائی نہیں کرتا.

کُنجی ہاتھ میں آنا

سبب یا ذریعہ معلوم ہونا، کسی چیز یا کیفیت کی اصل معلوم ہو جانا، قابو میں ہونا.

کونج کونج ہماری کوڑی دیجا اپنی کوڑی لیجا

بچوں کا ایک کھیل، جب کونجوں کی قطار دیکھتے ہیں تو دونوں ہاتھوں کی مٹھیاں باہم رگڑتے ہیں اور یہ کہتے ہیں

کُونجْڑی

کنجڑن، کنجڑی

کُونجا

کونج (رک) کا مذکر، نرکلنگ.

کُونجی

رک : کنجی.

کُونجْڑی اَپْنے بیر کَھٹّے نَہِیں بَتاتی

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

کُن٘جْ کاوی

تلاش، جستجو، کرید

کُنْج کاوِش

effort, search

کُن٘ج و کاوِش

رک : کنج و کاؤ.

کُنْج کاو

effort, search

کُن٘ج کاؤ

جستجو، تلاش، محنت.

کُن٘جِ مَرْقَد

قبر کا گوشہ، قبر کی تنہائی

کُنجِ زِنْداں

زنداں کا کونا، قید خانے کی کوٹھری.

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

کُنْجِ قَفَس

پنجرے کا کونا، قید کا گوشہ

کُنْجِ اِنْزِوا

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

کُن٘جِ قَناعَت

جو کچھ مل جائے اس پر راضی و خورسند رہنے کا موقع

کُن٘جِ مَزار

قبر کا گوشہ

کُنْجَشْک چِڑْک

ایک قسم کی چڑیا جس کا قد چنڈور کے برابر ار رنگ خاکی ہوتا ہے اور یہ غول کے ساتھ رہتی ہے.

کُنْجَد فَروش

تل بیچنے والا

کَنِیز

خدمت گار عورت، باندی، بندی، لونڈی

کُنْجَد سِیاہ

کالے تِل جو استعمال میں سفید تلوں کی بہ نسبت زیادہ مفید خیال کیے جاتے ہیں.

کُن٘جِ دَہَن

(کنایۃً) گوشۂ دہن، من٘ہ کا کونا، مراد : دہن

کُن٘جِ لَحَد

قبر کا گوشہ

کَنْج

कमल।

کُنْجَدِ مُقَشَّر

صاف کیا ہوا تِل، وہ تل جس کا چھلکا اُتار دیا گیا ہو.

کُنجی آنْکھیں

۔وہ آنکھیں جن میں نیلا پن۔

کُنجِ تَنْہائی

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، دنیا سے بیزاری، خلوت، تنہائی، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْجرا کے معانیدیکھیے

کُنْجرا

ku.njraaकुंजरा

Urdu meaning of ku.njraa

  • Roman
  • Urdu

कुंजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हथिनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْجرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْجرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone