تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْڈی کَھٹْکَھٹانا" کے متعقلہ نتائج

کُونْڈی

’’کونڈا‘‘ تسلا کی طرح کا برتن، بھنگ گھوٹنے کا برتن

کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْڈی کَھٹْکَھٹانا کے معانیدیکھیے

کُنْڈی کَھٹْکَھٹانا

kunDii khaTkhaTaanaaकुन्डी खटखटाना

محاورہ

مادہ: کُنْڈی

  • Roman
  • Urdu

کُنْڈی کَھٹْکَھٹانا کے اردو معانی

  • کنڈی بجانا، دستک دینا

    مثال دن چڑھے وہ اس وقت اٹھی جب کسی نے کنڈی کھٹکھٹا کر اسے زور زور سے پکارا۔ چوکیدار نے کنڈی کھٹکھٹائی اور کہا تنخواہ نکالو۔

Urdu meaning of kunDii khaTkhaTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kunDii bajaanaa, dastak denaa

English meaning of kunDii khaTkhaTaanaa

  • knock the door by rattling its chain

कुन्डी खटखटाना के हिंदी अर्थ

  • कुंडी बजाना, दस्तक देना, द्वार खुलवाने के लिये साँकल को ज़ोर ज़ोर से हिलाना

    उदाहरण चौकीदार ने कुंडी खटखटाई और कहा तंख़्वाह निकालो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُونْڈی

’’کونڈا‘‘ تسلا کی طرح کا برتن، بھنگ گھوٹنے کا برتن

کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْڈی کَھٹْکَھٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْڈی کَھٹْکَھٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone