تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ اُودا نے دِیا کُچھ پُودا نے دِیا ہَمارا کام چَل ہی گَیا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ اُودا نے دِیا کُچھ پُودا نے دِیا ہَمارا کام چَل ہی گَیا کے معانیدیکھیے

کُچْھ اُودا نے دِیا کُچھ پُودا نے دِیا ہَمارا کام چَل ہی گَیا

kuchh uudaa ne diyaa kuchh puudaa ne diyaa hamaaraa kaam chal hii gayaaकुछ ऊदा ने दिया कुछ पूदा ने दिया हमारा काम चल ही गया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کُچْھ اُودا نے دِیا کُچھ پُودا نے دِیا ہَمارا کام چَل ہی گَیا کے اردو معانی

  • اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

Urdu meaning of kuchh uudaa ne diyaa kuchh puudaa ne diyaa hamaaraa kaam chal hii gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • udhar udhar se apnaa kaam nikaal lenaa, tho.Daa tho.Daa bahut hotaa hai (is shaKhs kii nisbat bolte hai.n jo idhar udhar se apnaa kaam nikaal le)

कुछ ऊदा ने दिया कुछ पूदा ने दिया हमारा काम चल ही गया के हिंदी अर्थ

  • उधर उधर से अपना काम निकाल लेना, थोड़ा थोड़ा बहुत होता है (इस शख़्स की निसबत बोलते हैं जो इधर उधर से अपना काम निकाल ले)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ اُودا نے دِیا کُچھ پُودا نے دِیا ہَمارا کام چَل ہی گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ اُودا نے دِیا کُچھ پُودا نے دِیا ہَمارا کام چَل ہی گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone