تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے" کے متعقلہ نتائج

سَجّی

قبائلی لوگوں کا مہمان نوازی کے لیے تیّار کیا گیا ایک قِسم کا کھانا جو بھیڑ کے بچّے کو روسٹ کرکے بنایا جاتا ہے

سَجی کا تیل

وہ تیل جو سجی کے نمک سے تیّار کیا جاتا ہے، سجّی کے نمک کو اگر رات میں شبنم میں رکھ دیں تو خود بخود تیل ہو جاتا ہے

سَجی کا نَمک

سجّی سے بنایا جانے والا نمک جو اس طرح تیّار کیا جاتا ہے کہ سجّی ایک پاؤ اور چونا ایک سیر دونوں کو دس سیر پانی میں بھگودیں، دو تین روز کے بعد مقطر کرکے پانی کو اس قدر کہ نصف رہ جائے جوش دیں پھر سرد کرکے دوسرے روز پھر اسی طرح کریں تمام پانی جل جائے گا اور نمک رہ جائے گا

سَجِّی کھار

سجّی نمک

سَجی مِٹّی

وہ کھاری مٹی جو کپڑے دھونے اور پینے کے تمباکو کو تیز کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، سجّی

سَجی گُلابی

سجّی کی ایک قسم جسے لوٹن سجّی بھی کہتے ہیں

سَجّا

پوشاک، آراستگی، زینت، ساز، زین، مسلح عورت

سِہ جُزی

تین کا جُز ، تین حِصّوں میں مُنقسم.

سِجّین

وہ جہنم جو زمین کے ساتویں طبقے میں واقع ہے .

سِجِّیل

پتّھر ، کنکر ، کنکری ، کھنگھڑ ، روڑا ، خُشک کچّی مٹی سے بنے پتّھر .

لوٹَن سَجّی

رک : لوٹا سجی .

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

نَباتِ سِجزی

عمدہ قسم کی ایک شکر

ہَر سَجّا

ہل اور کھیتی کا شریک

ہَل سَجَّا

(کاشت کاری) ہل جوتنے میں باہمی مدد ، ہر سجا ، رک : ہل سوت

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے کے معانیدیکھیے

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

koyla hoy na uujlaa, sajjii saabun laayकोयला होय न ऊजला, सज्जी साबुन लाय

نیز : کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجْنی صابُن لائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے کے اردو معانی

  • جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے
  • فطری عیب بناؤ سنگھار سے دور نہیں ہو سکتا
  • جنم سے جسے جو عادت پڑی ہوتی ہے وہ نہیں چھوٹتی

Urdu meaning of koyla hoy na uujlaa, sajjii saabun laay

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT kabhii sachch nahii.n ho saktaa chaahe kitnii hii koshish kii jaaye
  • fitrii a.ib banaa.o singhaar se duur nahii.n ho saktaa
  • janm se jise jo aadat pa.Dii hotii hai vo nahii.n chhuuTtii

कोयला होय न ऊजला, सज्जी साबुन लाय के हिंदी अर्थ

  • झूठ कभी सत्य नहीं हो सकता चाहे कितना ही प्रयास किया जाए
  • प्राकृतिक ऐब बनाव-श्रृंगार से दूर नहीं हो सकता
  • जन्म से जिसे जो आदत पड़ी होती है, वह नहीं छूटती

    विशेष पाठा.-कोयला होय न ऊजला सौ मन...। $ स-सज्जी- कपड़ा धोने के काम आने वाली एक क्षारयुक्त मिट्टी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَجّی

قبائلی لوگوں کا مہمان نوازی کے لیے تیّار کیا گیا ایک قِسم کا کھانا جو بھیڑ کے بچّے کو روسٹ کرکے بنایا جاتا ہے

سَجی کا تیل

وہ تیل جو سجی کے نمک سے تیّار کیا جاتا ہے، سجّی کے نمک کو اگر رات میں شبنم میں رکھ دیں تو خود بخود تیل ہو جاتا ہے

سَجی کا نَمک

سجّی سے بنایا جانے والا نمک جو اس طرح تیّار کیا جاتا ہے کہ سجّی ایک پاؤ اور چونا ایک سیر دونوں کو دس سیر پانی میں بھگودیں، دو تین روز کے بعد مقطر کرکے پانی کو اس قدر کہ نصف رہ جائے جوش دیں پھر سرد کرکے دوسرے روز پھر اسی طرح کریں تمام پانی جل جائے گا اور نمک رہ جائے گا

سَجِّی کھار

سجّی نمک

سَجی مِٹّی

وہ کھاری مٹی جو کپڑے دھونے اور پینے کے تمباکو کو تیز کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، سجّی

سَجی گُلابی

سجّی کی ایک قسم جسے لوٹن سجّی بھی کہتے ہیں

سَجّا

پوشاک، آراستگی، زینت، ساز، زین، مسلح عورت

سِہ جُزی

تین کا جُز ، تین حِصّوں میں مُنقسم.

سِجّین

وہ جہنم جو زمین کے ساتویں طبقے میں واقع ہے .

سِجِّیل

پتّھر ، کنکر ، کنکری ، کھنگھڑ ، روڑا ، خُشک کچّی مٹی سے بنے پتّھر .

لوٹَن سَجّی

رک : لوٹا سجی .

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

نَباتِ سِجزی

عمدہ قسم کی ایک شکر

ہَر سَجّا

ہل اور کھیتی کا شریک

ہَل سَجَّا

(کاشت کاری) ہل جوتنے میں باہمی مدد ، ہر سجا ، رک : ہل سوت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone