تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورا بَرْتَن" کے متعقلہ نتائج

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کورا بَرْتَن کے معانیدیکھیے

کورا بَرْتَن

koraa-bartanकोरा-बर्तन

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

کورا بَرْتَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آوے سے نکلا ہوا غیر مستعملہ برتن، مٹی کا نیا برتن جس میں اب تک پانی نہ بھرا گیا ہو
  • (مجازاً) کنواری لڑکی

Urdu meaning of koraa-bartan

  • Roman
  • Urdu

  • aave se nikla hu.a Gair mastaamlaa bartan, miTTii ka nayaa bartan jis me.n ab tak paanii na bhara gayaa ho
  • (majaazan) kunvaarii la.Dkii

English meaning of koraa-bartan

Noun, Masculine

  • unused vessel, bachelor, virgin
  • (metaphorical) bachelor, virgin, a maid

कोरा-बर्तन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक अप्रयुक्त बर्तन, मिट्टी का नया बर्तन जिसमें अभी तक पानी भरा नहीं गया हो, (लाक्षणिक) कुंवारी लड़की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورا بَرْتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورا بَرْتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone