تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی تولوں بَڑا کوئی مولوں بَڑا، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم" کے متعقلہ نتائج

قَصِیر

(لمبائی میں) چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنیٰ، معمولی، پست

قَصِیرُ الْبَصَر

کمزور نظر والا ، ضعیف البصر ، جس کی بینائی کمزور ہو گئی ہو.

قَصِیرُ النَّسَب

وہ شخص جس کے باپ کا نام لینے سے اس کا خاندان معلوم ہو جائے

قَصِیرُ الْقامَت

چھوٹے قد کا، پست قد، کوتاہ قامت

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

نَبض قَصِیر

چھوٹی نبض ، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت طول میں کم ہوتی ہے اور برودت مزاج پر دلالت کرتی ہے ، نبض طویل کی ضد (انگ: Short pulse)

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی تولوں بَڑا کوئی مولوں بَڑا، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم کے معانیدیکھیے

کوئی تولوں بَڑا کوئی مولوں بَڑا، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم

ko.ii tolo.n ba.Daa ko.ii molo.n ba.Daa, ko.ii tolo.n kam ko.ii molo.n kamकोई तोलों बड़ा कोई मोलों बड़ा, कोई तोलों कम कोई मोलों कम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوئی تولوں بَڑا کوئی مولوں بَڑا، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم کے اردو معانی

  • ہر شخص اپنی اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، یعنی کسی میں کوئی صفت زیادہ ہے اور کسی میں کوئی دوسری صفت.

Urdu meaning of ko.ii tolo.n ba.Daa ko.ii molo.n ba.Daa, ko.ii tolo.n kam ko.ii molo.n kam

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs apnii apnii haisiyat ke muvaafiq izzat rakhtaa hai, yaanii kisii me.n ko.ii sifat zyaadaa hai aur kisii me.n ko.ii duusrii sifat

कोई तोलों बड़ा कोई मोलों बड़ा, कोई तोलों कम कोई मोलों कम के हिंदी अर्थ

  • हर शख़्स अपनी अपनी हैसियत के मुवाफ़िक़ इज़्ज़त रखता है, यानी किसी में कोई सिफ़त ज़्यादा है और किसी में कोई दूसरी सिफ़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَصِیر

(لمبائی میں) چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنیٰ، معمولی، پست

قَصِیرُ الْبَصَر

کمزور نظر والا ، ضعیف البصر ، جس کی بینائی کمزور ہو گئی ہو.

قَصِیرُ النَّسَب

وہ شخص جس کے باپ کا نام لینے سے اس کا خاندان معلوم ہو جائے

قَصِیرُ الْقامَت

چھوٹے قد کا، پست قد، کوتاہ قامت

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

نَبض قَصِیر

چھوٹی نبض ، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت طول میں کم ہوتی ہے اور برودت مزاج پر دلالت کرتی ہے ، نبض طویل کی ضد (انگ: Short pulse)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی تولوں بَڑا کوئی مولوں بَڑا، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی تولوں بَڑا کوئی مولوں بَڑا، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone