تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم کا دمامہ ہے" کے متعقلہ نتائج

دَم کا دمامہ ہے

زندگی کے ساتھ دنیا کی رونق ہے اور اس کے ساتھ ہی سب شان و شوکت یا بکھیڑے ہیں

کیا دَم کا بَھروسَہ ہے

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں.

کوئی دَم کا مِہْمان ہے

قریب المرگ ہے

گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان

حُسن پر غرور نہ کر یہ عارضی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم کا دمامہ ہے کے معانیدیکھیے

دَم کا دمامہ ہے

dam kaa damaama haiदम का दमामा है

نیز - کوئی دم کا دمامہ ہے, ایک دَم کا دَمامَہ ہے

ضرب المثل

دَم کا دمامہ ہے کے اردو معانی

  • زندگی کے ساتھ دنیا کی رونق ہے اور اس کے ساتھ ہی سب شان و شوکت یا بکھیڑے ہیں
  • زندگی کا ہی سارا کھیل ہے، زندگی چند روزہ ہے یہ بھروسے کے لائق نہیں
  • چند روز کی چہل پہل ہے، انسانی جسم عارضی ہے

दम का दमामा है के हिंदी अर्थ

  • जीवन के साथ दुनिया की चमक-दमक है एवं इसके साथ ही सब ठाट-बाट या बखेड़े हैं
  • जीवन का ही सारा खेल है, जीवन कुछ दिन है इस पर भरोसा नहीं किया जा सकता
  • कुछ दिन की चहल-पहल है, मानव शरीर क्षणभंगुर अर्थात अस्थायी है

    विशेष - दम= साँस। दमामा= ढोल, तमाशा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم کا دمامہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم کا دمامہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words