تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کا لَڑکا کوئی مَنَّت مانے" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کا لَڑکا کوئی مَنَّت مانے کے معانیدیکھیے

کِسی کا لَڑکا کوئی مَنَّت مانے

kisii kaa la.Dkaa ko.ii mannat maaneकिसी का लड़का कोई मन्नत माने

ضرب المثل

Roman

کِسی کا لَڑکا کوئی مَنَّت مانے کے اردو معانی

  • کسی کے گھر اولاد ہو کوئی خوشی کرے ، کسی کا کام بنے کوئی خوش ہو

Urdu meaning of kisii kaa la.Dkaa ko.ii mannat maane

Roman

  • kisii ke ghar aulaad ho ko.ii Khushii kare, kisii ka kaam bane ko.ii Khush ho

किसी का लड़का कोई मन्नत माने के हिंदी अर्थ

  • किसी के घर बच्चा हो कोई ख़ुशी करे, किसी का काम बने कोई ख़ुश हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کا لَڑکا کوئی مَنَّت مانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کا لَڑکا کوئی مَنَّت مانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone