تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِس جانْوَر کا نام ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِس جانْوَر کا نام ہے کے معانیدیکھیے
کِس جانْوَر کا نام ہے کے اردو معانی
- ۔ کیا بے حقیقت چیز ہے۔ نامی شعرا نے اب تک یہ محسوس بھی نہیں کیا کہ مذاق شاعری کس جانورکا نام ہے۔
- کسی شخص یا چیز کو بے وقعت ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.
English meaning of kis jaanvar kaa naam hai
- what a nonsense or absurd thing?
- who the hell is he/she/it!
- he/she/it knows nothing!
किस जानवर का नाम है के हिंदी अर्थ
- किसी शख़्स या चीज़ को बेवुक़त ज़ाहिर करने के लिए कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِس جانْوَر کا نام ہے)
کِس جانْوَر کا نام ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔