تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُضُوع" کے متعقلہ نتائج

نَفاذ

کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج

نَفاذ ہونا

عمل درآمد ہونا ۔

نَفاذ پَذِیر ہونا

کسی دستور ، حکم یا قانون کا جاری ہونا ، رائج ہونا ، نافذ ہونا ۔

نَفاذِ عَمَل

عمل درآمد ۔

نَفاذِ مُچَلکَہ

(قانون) مچلکے کا مؤثرہونا، مچلکے پر عمل درآمد ہونا

نَفاذ پانا

رائج ہونا ، پُراثر ہونا ، اطلاق ہونا ۔

نَفاذِ شَریعَت

شریعت کا نفاذ، قوانین شریعت پر عمل درآمد ، اسلامی قوانین کا سرکاری طور پر لاگو ہونا ۔

نَفاذِ قانُون

قانون کا نافذ ہونا، قانون کا پاس ہونا، قانون کا موثر ہونا، قانون کا رواج پانا

نَفاذِ وَصِیَّت

(قانون) وصیت کا اطلاق یا عمل درآمد

اردو، انگلش اور ہندی میں خُضُوع کے معانیدیکھیے

خُضُوع

KHuzuu'ख़ुज़ू'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَضَعَ

  • Roman
  • Urdu

خُضُوع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گِڑگِڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طور پر خُشُوع کے ساتھ مُستعمل)

Urdu meaning of KHuzuu'

  • Roman
  • Urdu

  • gi.Dagi.Daanaa, aajizii, firotnii (aam taur par Khushuuvaa ke saath mustaamal

English meaning of KHuzuu'

Noun, Masculine

ख़ुज़ू' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिड़गिड़ाना, विवशता, नम्रता, विनीति, खाकसारी (आमतौर पर विनम्रता के साथ प्रयोग किया जाता है )

خُضُوع کے متضادات

خُضُوع کے قافیہ الفاظ

خُضُوع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفاذ

کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج

نَفاذ ہونا

عمل درآمد ہونا ۔

نَفاذ پَذِیر ہونا

کسی دستور ، حکم یا قانون کا جاری ہونا ، رائج ہونا ، نافذ ہونا ۔

نَفاذِ عَمَل

عمل درآمد ۔

نَفاذِ مُچَلکَہ

(قانون) مچلکے کا مؤثرہونا، مچلکے پر عمل درآمد ہونا

نَفاذ پانا

رائج ہونا ، پُراثر ہونا ، اطلاق ہونا ۔

نَفاذِ شَریعَت

شریعت کا نفاذ، قوانین شریعت پر عمل درآمد ، اسلامی قوانین کا سرکاری طور پر لاگو ہونا ۔

نَفاذِ قانُون

قانون کا نافذ ہونا، قانون کا پاس ہونا، قانون کا موثر ہونا، قانون کا رواج پانا

نَفاذِ وَصِیَّت

(قانون) وصیت کا اطلاق یا عمل درآمد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُضُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُضُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone