تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش خُرَّم" کے متعقلہ نتائج

ٹھوس

جس میں خلا نہ ہو، بھرا ہوا، سخت، بوجھل

ٹھوس پَن

ٹھوس (رک) ہونے کی حالت .

ٹھوسا بھی نَہ دینا

کچھ بھی نہ دینا.

ٹھوسا

انگوٹھا، ٹھینگا

ٹھوسا دِکھانا

ان٘گوٹھا دکھانا ، ٹھین٘گا دکھانا ، انکار کرنا ؛ ضد یا بٹ سے انکار کرنا ، معشوقانہ انداز میں انکار کرنا .

ٹُھوسے سے

بلا سے ، جوتی سے ، بیزار سے ، جوتی کی نوک سے .

ٹُھوسْنا

ٹھوّنسنا

ٹُھوسَم ٹھاس

زبردستی کسی چیز بالعموم غیر ضروری چیز کو کسی دوسری شے میں داخل کرنا کسی بات یا لفظ وغیرہ کو بلا ضرورت یا ناپسندیدہ طور پر عبارت یا شعر میں داخل کرنے کا عمل .

ٹھوسائی

ٹھوس پن، پختگی، مضبوطی، کثرت سے کھانا

قَلْمی ٹھوس

ایسی جامد شے جس کی شکل سلاخ جیسی ہو .

نِیم ٹھوس

(دوا سازی) جو بہت سخت یا ٹھوس نہ ہو ، جو نہ سخت ہو نہ نرم ، قدرے نرم ۔

کَچّی کھانا دانت نَہ لَگانا، ٹھوس نِگَل جانا

(عم) حکیم کوئی بوٹی دوا کے طور پر دیں تو کہتے ہیں کہ دوا کو چبائے بغیر نگل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خُرَّم کے معانیدیکھیے

خوش خُرَّم

KHush-KHurramख़ुश-ख़ुर्रम

  • Roman
  • Urdu

خوش خُرَّم کے اردو معانی

صفت

  • شادمان ، بشاش ، بہت خوش .

Urdu meaning of KHush-KHurram

  • Roman
  • Urdu

  • shaadmaan, bashshaash, bahut Khush

ख़ुश-ख़ुर्रम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रसन्न, ख़ुश, बहुत ख़ुश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھوس

جس میں خلا نہ ہو، بھرا ہوا، سخت، بوجھل

ٹھوس پَن

ٹھوس (رک) ہونے کی حالت .

ٹھوسا بھی نَہ دینا

کچھ بھی نہ دینا.

ٹھوسا

انگوٹھا، ٹھینگا

ٹھوسا دِکھانا

ان٘گوٹھا دکھانا ، ٹھین٘گا دکھانا ، انکار کرنا ؛ ضد یا بٹ سے انکار کرنا ، معشوقانہ انداز میں انکار کرنا .

ٹُھوسے سے

بلا سے ، جوتی سے ، بیزار سے ، جوتی کی نوک سے .

ٹُھوسْنا

ٹھوّنسنا

ٹُھوسَم ٹھاس

زبردستی کسی چیز بالعموم غیر ضروری چیز کو کسی دوسری شے میں داخل کرنا کسی بات یا لفظ وغیرہ کو بلا ضرورت یا ناپسندیدہ طور پر عبارت یا شعر میں داخل کرنے کا عمل .

ٹھوسائی

ٹھوس پن، پختگی، مضبوطی، کثرت سے کھانا

قَلْمی ٹھوس

ایسی جامد شے جس کی شکل سلاخ جیسی ہو .

نِیم ٹھوس

(دوا سازی) جو بہت سخت یا ٹھوس نہ ہو ، جو نہ سخت ہو نہ نرم ، قدرے نرم ۔

کَچّی کھانا دانت نَہ لَگانا، ٹھوس نِگَل جانا

(عم) حکیم کوئی بوٹی دوا کے طور پر دیں تو کہتے ہیں کہ دوا کو چبائے بغیر نگل جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش خُرَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش خُرَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone