تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرْد حَیاتِیات" کے متعقلہ نتائج

ذُوالْجَلال

عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرْد حَیاتِیات کے معانیدیکھیے

خُرْد حَیاتِیات

KHurd-hayaatiyaatख़ुर्द-हयातियात

وزن : 2112121

موضوعات: حیاتیات علوم

  • Roman
  • Urdu

خُرْد حَیاتِیات کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • حیاتیات جرثومی یعنی چھوٹے موسوم یا باریک ذرّات نیز جِسموں کا عِلم جَس میں اس لاتعداد مخلوق کا مطالعہ کیا جاتا ہے جِسے خُردبین کی مدد کےبغیر نہیں دیکھا جا سکتا

Urdu meaning of KHurd-hayaatiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • hayaatyaat jar somii yaanii chhoTe mausuum ya baariik zarraat niiz jismo.n ka ilm jis me.n is laataadaad maKhluuq ka mutaalaa kiya jaataa hai jise Khuradbiin kii madad ke bagair nahii.n dekhaa ja saktaa

English meaning of KHurd-hayaatiyaat

Persian, Arabic - Noun, Feminine, Compound Word

  • microbiology, the study of microscopic organisms, such as bacteria, viruses, archaea, fungi and protozoa

ख़ुर्द-हयातियात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • बायोलॉजी की एक ब्रांच है जिसमें प्रोटोजोआ, ऐल्गी, बैक्टीरिया, वायरस जैसे सूक्ष्म जीवाणुओं का अध्ययन किया जाता है

خُرْد حَیاتِیات کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُوالْجَلال

عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرْد حَیاتِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرْد حَیاتِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone