تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُمِ عیسیٰ" کے متعقلہ نتائج

مَسِیْح

مبارک، (مسیح اصل عبرانی میں ’ماشیح‘ یا ’مشیحا‘ تھا جس کے معنی مبارک کے ہیں)

مَسِیْحائیوں

miracles of Messiah

عِیْسیٰ مَسِیْح

Jesus Christ

مَائِدَۂ مَسِیْح

وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُمِ عیسیٰ کے معانیدیکھیے

خُمِ عیسیٰ

KHum-e-'iisaaख़ुम-ए-'ईसा

وزن : 1222

Roman

خُمِ عیسیٰ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ۔مذکر۔ حضرت عیسیٰؑ کے معجزات سےایک یہ تھا کہ مختلف رنگ کے کپڑے مٹکے میں ڈال کر نکالتے تو وہ سفیدہ و سیاہ ہوتے۔
  • حضرت عیسیٰ ؑ کے معجزات میں سے ایک یہ تھا کہ وہ مختلف رنگ کے کپڑۓ مٹکے میں ڈال کر نکالتے تو وہ سفید و سیاہ ہوتے .

Urdu meaning of KHum-e-'iisaa

Roman

  • ۔muzakkar। hazrat i.isyaaau ke mojzaat se ek ye tha ki muKhtlif rang ke kap.De maTke me.n Daal kar nikaalte to vo saphedaa-o-syaah hote
  • hazrat i.isaa aa ke mojzaat me.n se ek ye tha ki vo muKhtlif rang ke kap.De-e-maTke me.n Daal kar nikaalte to vo safaid-o-syaah hote

English meaning of KHum-e-'iisaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a miracle of Jesus
  • a pot in which whatever color of cloth was put, it came out white or black with the blessing of Jesus

ख़ुम-ए-'ईसा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह घड़ा जिसमें चाहे जिस रंग का कपड़ा डाला जाता, हज़रत ईसा की दुआ से वह सफ़ेद या काला निकलता था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسِیْح

مبارک، (مسیح اصل عبرانی میں ’ماشیح‘ یا ’مشیحا‘ تھا جس کے معنی مبارک کے ہیں)

مَسِیْحائیوں

miracles of Messiah

عِیْسیٰ مَسِیْح

Jesus Christ

مَائِدَۂ مَسِیْح

وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُمِ عیسیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُمِ عیسیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone