تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دیکھی سَب کَہتے ہیں، خُدا لَگتی کوئی نَہیں کَہتا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دیکھی سَب کَہتے ہیں، خُدا لَگتی کوئی نَہیں کَہتا

سب خوشامد اور طرف داری کی بات کرتے ہیں سچ اور انصاف کی کوئی نہیں کہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھی سَب کَہتے ہیں، خُدا لَگتی کوئی نَہیں کَہتا کے معانیدیکھیے

مُنہ دیکھی سَب کَہتے ہیں، خُدا لَگتی کوئی نَہیں کَہتا

mu.nh dekhii sab kahte hai.n, KHudaa lagtii ko.ii nahii.n kahtaaमुँह देखी सब कहते हैं, ख़ुदा लगती कोई नहीं कहता

نیز - خُدا لَگتی کوئی نَہِیں کَہْتا ، مُنْھ دیکھی سَب کَہْتے ہَیں, خُدا لَگْتی کوئی نَہِیں کَہْتا، مُنْہ لَگَتْی سَب کَہتے ہَیں

ضرب المثل

مُنہ دیکھی سَب کَہتے ہیں، خُدا لَگتی کوئی نَہیں کَہتا کے اردو معانی

  • سب خوشامد اور طرف داری کی بات کرتے ہیں سچ اور انصاف کی کوئی نہیں کہتا
  • رو برو آ کر طرفداری کی بات سب کرتے ہیں، سچ کوئی نہیں کہنا چاہتا

    مثال - بتوں کے سامنے محشر میں میری سی نہیں کہتے یہ سب کہتے ہیں منہ دیکھی خدا لگتی نہیں کہتے (۱۹۲۵، شوق قدوائی، د، ۱۳۷)

मुँह देखी सब कहते हैं, ख़ुदा लगती कोई नहीं कहता के हिंदी अर्थ

  • सब चापलूसी और तरफ़दारी की बात करते हैं सच्च और इंसाफ़ की कोई नहीं कहता
  • सामने आकर पक्षपात की बात सब करते हैं, सच कोई नहीं कहना चाहता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھی سَب کَہتے ہیں، خُدا لَگتی کوئی نَہیں کَہتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دیکھی سَب کَہتے ہیں، خُدا لَگتی کوئی نَہیں کَہتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words